"متوالیہ (ریاضی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
جہاں ''a'' پہلا رکن ہے، اور ''d'' مشترکہ فرق۔ اس متوالیہ کے ''n'' ویں رکن <math>v_n</math> کو یوں لکھیں گے
:<math>v_n = a+(n-1)d \,,\,\, n \in \mathbb{N}</math>
 
=== [[ہندسہ|ہندساتی]] متوالیہ ===
متوالیہ جس کے تواتر ارکان کا [[Ratio|تناسب]] ساکن ہو، کو ہندساتی متوالیہ کہتے ہیں۔ اس کی عام شکل یوں ہو گی
:<math>a , ar, ar^2, ar^3, \cdots</math>
جہاں ''a'' پہلا رکن ہے، اور ''r'' مشترکہ تناسب۔ اس متوالیہ کے ''n'' ویں رکن <math>v_n</math> کو یوں لکھیں گے
:<math>v_n = ar^{(n-1)} \,,\,\, n \in \mathbb{N}</math>
 
{{ریاضی مدد}}