"علاء الدین خلجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: ja:アラー・ウッディーン・ハルジー is a good article; cosmetic changes
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
 
'''علاء الدین خلجی''' کا پیدائشی نام '''علی گرشاسپ خلجی''' تھا اور وہ [[ہندوستان]] میں [[خلجی خاندان]] کے دوسرے '''سلطان''' تھے- وہ خلجی خاندان کے سب سے طاقتور سلطان تسلیم کیے جاتے ہیں۔
 
==قیمتوں پر کنٹرول==
علاء الدین خلجی کے زمانے میں [[منگول|منگولوں]] کے حملے کا شدید خطرہ تھا اور اس وجہ سے علاء الدین خلجی کو ایک بڑی فوج کی اشد ضرورت تھی۔ فوجی اخراجات کو قابو میں رکھنے کے لیئے اس نے بازار میں ہر چیز کی قیمت مقرر کر دی اور اور اس پر سختی سے عمل کروایا۔ اس زمانے کے روپے کو تنکہ کہتے تھے اور وزن کے اعتبار سے ایک تنکہ ایک روپے کے بالکل برابر ہوتا تھا یعنی 96 رتی کا ہوتا تھا۔ ایک تنکہ [[تانبا|تانبے]] کے بنے 50 جتال کے برابر ہوتا تھا۔ روزمرہ استعمال کی چیزیں سستی ہونے سے لوگ خوشحال ہو گئے اور علاء الدین خلجی کے مرنے کے بعد بھی عرصہ تک اس کے عہد کو یاد کیا کرتے تھے۔ علاء الدین خلجی نے دلال (middle man) کا کردار بالکل ختم کر دیا تھا اور ذخیرہ اندوزی کی سخت ترین سزا مقرر کی تھی۔ جاسوسی کاایک ایسا نظام مرتب کیا تھا کہ بادشاہ کو منڈی کی خبریں براہ راست پہنچائی جاتی تھیں۔
 
{| class="wikitable"
|-
! شئے !! قیمت
|-
| گندم || دیڑھ روپے میں دس من
|-
| جو || ایک روپیے میں ساڑھے بارہ من
|-
| چنا || ایک روپے میں دس من
|-
| چاول || ایک روپے میں دس من
|-
| ماش || ایک روپے میں دس من
|-
| دالیں || ایک روپے میں دس من
|-
| چینی || ایک روپے میں 38.5سیر
|-
| گڑ || ایک روپے میں 166 سیر
|-
| گھی/مکھن || ایک روپے میں 125 سیر
|-
| تل || ایک روپے میں 150 سیر
|-
| عمدہ سوتی کپڑا || ایک روپے میں 20 گز
|-
| کھدر کپڑا || ایک روپے میں 40 گز
|-
| چادر || ایک روپے میں پانچ
|-
| بہترین گھوڑا || 100 سے 120 روپے تک
|-
| درمیانی گھوڑا || 80 سے 90 روپے تک
|-
| عام گھوڑا || 65 سے 70 روپے تک
|-
| گھوڑے کا بچہ || 10 سے 25 روپے تک
|-
| عمدہ بیل || 4 سے 5 روپے تک
|-
| گائے گوشت کے لیئے || 1.5 سے 2 روپے تک
|-
| دودھ دینے والی گائے || 3 سے 4 روپے
|-
| بھینسا گوشت کے لیئے || 5 سے 6 روپے
|-
| بھینس دودھ دینے والی || 10 سے 12 روپے
|-
| بکری || روپے میں چار سے پانچ تک
|-
| کنیز۔ کام کرنے والی || 5 سے 12 روپے
|-
| خوش شکل کنیز || 20 سے 40 روپے
|-
| غلام لڑکا || 20 سے 30 روپے
|}
<ref>[http://www.academia.edu/3068338/Price_control_Policy_of_alauddin_khilji]</ref>
 
 
== نگار خانہ ==
سطر 34 ⟵ 96:
</gallery>
 
 
==حوالے==
<references/>
[[زمرہ:1316ء کی اموات]]
[[زمرہ:سلاطین خلجی خاندان]]