"تبادلۂ خیال:مولانا احمد رضاخان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 21:
گمراہی کی قسموں میں صرف شراب پینا، زنا کرنا ہی نہیں بلکہ اور بھی ہیں۔ مثلاً بعض علماؤں نے ہندو لیڈروں کو مسجدوں میں بیان کروانے کی اجازت دے دی۔ گائے کی قربانی کو محض اس لئے منا کر دیا کہ اس سے ہندوؤں کو تکلیف ہوتی ہے۔ تفصیل کے لئے امام احمد رضا خان کی کتاب المحجۃ الممتحنہ یعنی ترک موالات اور پروفیسر مسعود احمد صاحب کی کتاب تحریک ترک موالات اور امام احمد رضا کا مطالعہ کریں۔
کیا بگاڑ پیدا کیا؟ کیا حرام کو حلال قرار دیے دیا تھا؟
جی ہاں۔ فتاؤی رشیدیہ میں مولانا رشید احمد گنگوہی صاحب نے کوا کھانے کو ثواب لکھا، جبکہ حیات الحیوان کتاب میں اسکے کھانے کو حرام لکھا ہے۔ مولانا اشرف علی تھانوی اپنی کتاب ارواح ثلاثہ میں مولوی اسماعیل دہلوی صاحب کا قول لکھتے ہیں کہ میں نے تقویت الایمان میں شرک خفی کو شرک جلی لکھ دیا ہے۔ گو اس سے شورش جھگڑا توہوگا مگر توقع ہے لڑ جھگڑ کر مل جائیںگے۔
 
== جوابات رد وہابیت ==
 
کیا وہ سب کافر تھے؟
جی ہاں، مرزا غلام احمد قادیانی نے نبوت کے دعوی کرکے کفر کیا اور مکار صوفیوں نے شریعت اور طریقت کی تفریق کر کے اور غلط رسم و رواج کو اپنا کر کے گمراہ ہوئے۔ تو وہابی دیوبندیوں نے حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی شان میں گستاخی کر کے کافر ہوئے جس کا ثبوت آج بھی ان کی کتابوں میں مل سکتا ہے مثلاً حفظ الایمان، تقویت الایمان، براہین قاطعہ، صراط المستقیم وغیرہ٫
گمراہی سے کیا مراد ہے؟ کیا شراب پیتے تھے؟ زنا کرتے تھے؟
گمراہی کی قسموں میں صرف شراب پینا، زنا کرنا ہی نہیں بلکہ اور بھی ہیں۔ مثلاً بعض علماؤں نے ہندو لیڈروں کو مسجدوں میں بیان کروانے کی اجازت دے دی۔ گائے کی قربانی کو محض اس لئے منا کر دیا کہ اس سے ہندوؤں کو تکلیف ہوتی ہے۔ تفصیل کے لئے امام احمد رضا خان کی کتاب المحجۃ الممتحنہ یعنی ترک موالات اور پروفیسر مسعود احمد صاحب کی کتاب تحریک ترک موالات اور امام احمد رضا کا مطالعہ کریں۔
کیا بگاڑ پیدا کیا؟ کیا حرام کو حلال قرار دیے دیا تھا؟
جی ہاں۔ فتاؤی رشیدیہ میں مولانا رشید احمد گنگوہی صاحب نے کوا کھانے کو ثواب لکھا، جبکہ حیات الحیوان کتاب میں اسکے کھانے کو حرام لکھا ہے۔ مولانا اشرف علی تھانوی اپنی کتاب ارواح ثلاثہ میں مولوی اسماعیل دہلوی صاحب کا قول لکھتے ہیں کہ میں نے تقویت الایمان میں شرک خفی کو شرک جلی لکھ دیا ہے۔ گو اس سے شورش جھگڑا توہوگا مگر توقع ہے لڑ جھگڑ کر مل جائیںگے۔
واپس "مولانا احمد رضاخان" پر