"قانون بقائے مادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 47 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q483948 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''قانون بقائے مادہ''' یا '''بقائے کمیت''' <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Law of Conservation of mass)</small> قانون بقائے توانائی کی مترادف ایک ہمہ گیر قانون ہے جسے کئی طرح سے بیان کیا جاسکتا ہے. مثلاً:
* کسی [[نظام]] میں، اندرونی [[عملکار|عملیات]] کے باوجود، مادّہ یا کمیت کی کُل مقدار مستقل رہتی ہے.
* کسی بھی [[کیمیائی تعامل]] کے دوران، مادّہ نانہ تو فنا ہوتا ہے اور نا ہینہ پیدا ہوتا ہے.
* کیمیائی تبدیلی سے پہلے تمام اشیاء کی کُل [[کمیت]]، کیمیائی تبدیل کے بعد والے اشیاء کی کُل کمیت کے برابر ہوتی ہے.
* [[مادہ|مادّہ]] کو نانہ تو ختم کیا جاسکتا ہے اور نانہ ہی اُس کی نوپیداوار ہوسکتی ہے.
 
سلیس زبان میں، قانون بقائے مادّہ کا بیان ہے کہ: ''‘‘مادّہ یا کمیت کو نانہ ختم یا فنا کیا جاسکتا ہے اور نا ہینہ اُس کو پیدا کیا جاسکتا ہے، تاہم اس کی ترتیبِ نَو کی جاسکتی ہے’’''.