"پوپ فرانسس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: ja:フランシスコ (ローマ教皇) is a good article; cosmetic changes
Pope Francis South Korea 2014.png
سطر 1:
[[File:Pope Francis South Korea 2014.png|thumb]]
'''بطریق اعظم فرانسس'''، ([[لاطینی]]:خورخے ماریو برگولیو) لاطینی امریکہ اور انجمن عیسوی سے منتخب ہونے والے [[ویٹیکن سٹی]] کے پہلے پوپ ہیں۔وہ [[بطریق اعظم بینیڈکٹ شانزدہم]]
کے مستعفی ہونے کے بعد منتخب ہوۓ۔ بطریق اعظم فرانسس اول 17 دسمبر سنہ 1936ء میں [[ارجنٹائن]] کے دارالحکومت [[بیونس آئرس]] میں پیدا ہوئے۔