"صحرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: en:Desert is a good article
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Sahara_satellite_hires.jpg|thumb|صحرائے اعظم کا خلا سے منظر]]
[[ملف:ValleLuna-002.jpg|thumb|[[صحرائے ایٹاکاما]]]]
 
صحرا زمین کے ایسے علاقوں کو کہا جاتا ہے جہاں نہ ہونے کے برابر [[بارش]] ہو۔ وہ علاقوں صحراؤں میں شمار ہوتے ہیں جہاں اوسط سالانہ بارش 250 م م (10 انچ) سے کم ہو، یا وہ علاقے جہاں برسے ہوئے پانی سے زیادہ پانی [[عمل تبخیر]] کے ذریعے ضائع ہوجائے۔