"پوست" کے نسخوں کے درمیان فرق

49 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
Image added
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 54 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q131584 پر موجود ہیں
م Image added
سطر 13:
| نوع = Papaver somniferum پوست
}}
[[File:Poppy-1.jpg|thumb|پوست کا پھول]]
 
'''پوست''' ایک ایسے [[نباتات|پودے]] کا نام ہے جس سے ایک نشہ آور شے افیم بنتی ہے۔ اس کے نباتاتی نام کا مطلب ہے نیند لانے والی پوپی۔ اس کا [[پھول]] خوبصورت ہوتا ہے اور اسکی کئی اقسام ہیں۔ اس کو افیم کے علاوہ سجاوٹ کے ليے بھی اگایا جاتا ہے۔ [[افغانستان]] اس کی کاشت کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ اس کے بیج کو خشخاش کہتے ہیں جو کھانوں اور ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔
 
196

ترامیم