"ماد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
ہوخشترکی موت کے بعد اس کا بیٹا ارش نی ویگا یااستیاغیس Astyages or Arshtivaiga (۴۸۵ تا ۰۵۵) ق م حکمران بنا، اس کے ساتھ ہی میدیا کا ذوال شروع ہوگیا۔ ایک طرف بابل سے کشمکش شروع ہوگئی اور دوسری طرف پارس کی ریاست کے حکمران خورس دوم نے بغاوت کردی۔ استیا غیس کا سپہ سالار خورس کے ساتھ مل گیا اور جنگ میں استیاغس کو جنگ میں شکست ہوئی اور وہ گرفتار ہوگیا۔ اس کے ساتھ ہی خاندان مادکی حکومت ختم ہوگئی۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم۔ ۶۲)
( معین انصاری )
[[زمرہ:ایشیاء کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:ایشیاء کی سابقہ بادشاہتیں]]
[[زمرہ:ماد]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ماد»