"اصناف ادب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
{{صفائی نو لکھائی}}
اصناف ادب کے دو حصے ھیں۱۔اصناف نثر ۲۔اصناف سخن
اصناف نثر:
بھترین الفاظ کو سادہ مگر عمدہ طریقے سے بیان کرنااصناف نثرکھلاتا ھے۔ اس میں جملے کی ساخت پر زیادہ توجہ دی جاتی ھے۔جملے کو معیاری انداز میں لکھا جاتا ھے۔اسناف نثر میں افسانے، ناول، آپ بیتی، جگ بیتی، داستان اور سفرنامے شامل ھیں۔
اصناف سخن:
بھترین الفاظ کو بھترین انداز میں لکھنا یا بیان کرنا اصناف سخن کھلاتا ھے۔ اس میں جملے کی ساخت پرتوجہ نھیں دی جاتی۔اس میں گرائمر پر بھی خاص توجہ نھیں دی جاتی۔اس میں جملے کا انداز اتنا دلکش ھوتا ھے کہ فوراٌ دل میں گھر کر جاتا ھے۔ اس میں الفاظ کی ترتیب کا خاص خیال نھیں رکھا جاتا۔ اصناف سخن میں غزل، نظم، قصیدہ، مرثیہ، مثنوی اور رباعی شامل ھے۔
|