"موسیٰ جاوید چوہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Musa_Chohan.JPG|thumb|200px|موسی جاوید چوہان، 1974ء ]]
موسی جاوید چوہان (انگریزی: Musa Javed Chohan)(پیدائش: [[30 مئ]]، [[1948]]؛ [[پنڈ دادن خان]]، [[پاکستان]]) [[کینیڈا]] میں پاکستان کے صفیر ہیں۔ وہ [[فرانس]] میں پاکستان کے صابق صفیر اور [[یونیسکو]] (UNESCO) میں پاکستان کے نمائندے تھے۔ اس کے علاوہ وہ [[ملائشیا]] میں بھی پاکستان کے صفیر رہہ چکے ہیں۔ انہیں فرانس کے صابق صدر جاک شیراک نے Ordre National du Mérite بھی دیا۔