"لونی کثیر رقمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
رنگین
سرنامی
مشارک

کنار|
Chromatic
labeled
associate
vertex
edge}}
[[Image:Chromatic_polynomial_m4_example.svg|left|frame|M4 نقشہ]]
نقشہ (ممالک کے) میں رنگ بھرتے ہوئے دو ہمسایہ اضلاع جن کی سرحد بے اصل نہ ہو (یعنی نقطہ سے زیادہ ہو) پر مختلف رنگ چننے ہوتے ہیں۔ اگر نقشہ ''M'' میں بھرنے کے لیے آپ کے پاس <math>\lambda</math> رنگ ہوں، تو رنگ بھرنے کی راہوں کی تعداد ایک [[کثیر رقمی]] <math>\ P(M,\lambda)</math> سے دی جا سکتی ہے،
:<math>\ P(M,\lambda) = c_0 + c_1 \lambda + c_2 \lambda^2 + \cdots + c_k \lambda^k</math>
سطر 20:
[[Image:graph_m4_example.svg|left|frame|M4 کا مخطط]]

سرنامی نقشہ کے ساتھ ہم سرنامی [[Graph (mathematics|مخطط]] مشارک کر سکتے ہیں، اسطرح کہ نقشہ کے ضلع سے مخطط کے vertex کو مشارک کر دیا جائے، اور اگر دو اضلاع میں مشترکہ سرحد ہو تو مشارکہ vertices کو کنار (لکیر) کے ساتھ جوڑ دیا جائے۔ تصویر 2 میں تصویر 1 کے نقشہ سے مشارک مخطط دکھایا گیا ہے۔ نقشہ میں یوں رنگ بھرنے کہ مشترکہ سرحد والے اضلاع مختلف رنگی ہوں کے حوالے سے ضروری ہے کہ مخطط کیکیvertices کو یوں رنگا جائے کہ جو لکیردو vertices کنار سے جڑی ہوں وہ مختلف رنگ میں ہوں۔ تصویر 2 میں "ب" اور "ک" vertices چونکہ آپس میں کنار سے جڑی نہیں ہوئی، اس لیے یہ ایک ہی رنگ کی جا سکتی ہیں۔

==بیرونی روابط ==