"زبان دانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اردو زبان وادب سے والہانہ محبت ہے. علمِ عروض اور بدیع وبیان کی تعلیم نو عمری میں حاصل کی.گذشتہ 25 سال سے شعر کہہ رہا ہوں.
اردو زبان کی زبوں حالی کا نوحہ خواں ہونے کے بجائے اس کی بہتری کا خواہاں ہوں.اور اس سلسلے میں کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہوں.
زبان دانی اسی عزم کا عملی نمونہثبوت ہے.
ہم باقاعدہ اس سلسلے کو عام فہم انداز سے آگے بڑھائیں گے.مختلف کتب کے حوالہ جات سے اپنی تحریر کو پر اثر بنائیں گے.زبان کی تمام جزئیات کا جائزہ لیں گے.ان شاُاللہ
 
3

ترامیم