"طرحبند نویاتی اسلحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
SieBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م robot Adding: sl:Vodikova bomba |
درستگی ہجے |
||
سطر 1:
{{مرکزی}}
{{ٹ}} جوہری اسلحہ کا ڈیزائن یا طرحبند {{ن}} ایک ایسا ڈیزائن ہے کہ جو [[کیمیاء|کیمیائی]] [[عناصر]] کے [[طبیعیات]]ی خواص کو استعمال کرتے ہوۓ انکو ایک ایسی [[ہندسیات]]ی ترتیب دیتا ہے کہ جو [[مرکزی اسلحہ|جوہری ہتھیار]] کا انفجار یا دھماکہ پیدا کرنے کا باعث ہوتی ہے۔ جوہری اسلحہ اپنی تباہ کاری کی توانائی کے ماخذ کے لحاظ سے دو بنیادی اقسام کا ہوتا ہے۔
* {{ٹ}} انشقاقی بم {{ن}} (
* {{ٹ}} ائتلافی بم {{ن}} (fusion bomb) : جو اپنی تباہ کاری کی صلاحیت [[ائتلاف]] کے عمل سے حاصل کرتے ہیں۔ اس میں کسی ہلکے عنصر (مثلا؛ ڈیوٹریئم اور لیتھیئم) کے مرکزے آپس میں مدغم ہوکر بھاری عنصر (مثلا؛ ھیلیئم) میں تبدیل ہوجاتے ہیں اور اس دوران کثیر تعداد میں توانائی خارج ہوتی ہے۔ اس طریقے پر بناۓ جانے والے جوہری یا مرکزی اسلحہ کو؛ [[آبگرقنبلہ|ہائیڈروجن بم]] یا ایچ بم کہا جاتا ہے۔
مذکورہ بالا دونوں اقسام میں تمیز خاصی مبہم سی ہے کیوں کہ آج کل کے جدید مرکزی ہتھیاروں میں یہ دونوں طریقہ کار بہم استعمال کیۓ جاتے ہیں: یعنی ایک چھوٹا
|