"لونی کثیر رقمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
لونی
سرنامیملصق
مشارک
قِمّہ، اقمات
کنار|
Chromatic
labeled
associate
vertex, vertices
edge}}
[[Image:Chromatic_polynomial_m4_example.svg|left|frame|تصویر 1: M4 نقشہ]]
سطر 20:
[[Image:graph_m4_example.svg|left|frame|تصویر 2: M4 کا مخطط]]

سرنامیملصق نقشہ کے ساتھ ہم سرنامیملصق [[Graph (mathematics|مُخطط]] مشارک کر سکتے ہیں، اسطرح کہ نقشہ کے ضلع سے مخطط کے قمہ کو مشارک کر دیا جائے، اور اگر دو اضلاع میں مشترکہ سرحد ہو تو مشارکہ اقمات کو کنار (لکیر) کے ساتھ جوڑ دیا جائے۔ تصویر 2 میں تصویر 1 کے نقشہ سے مشارک مخطط دکھایا گیا ہے۔ نقشہ میں یوں رنگ بھرنے کہ مشترکہ سرحد والے اضلاع مختلف رنگی ہوں کے حوالے سے ضروری ہے کہ مخطط کی اقمات کو یوں رنگا جائے کہ جو دو اقمات کنار سے جڑی ہوں وہ مختلف رنگ میں ہوں۔ تصویر 2 میں "ب" اور "ک" اقمات چونکہ آپس میں کنار سے جڑی نہیں ہوئی، اس لیے یہ ایک ہی رنگ کی جا سکتی ہیں۔ جس طرح نقشہ کے لیے لونی کثیر رقمی تعریف کیا گیا ہے، اسی طرح مخطط کے لیے بھی کیا جا سکتا ہے: مخطط کا لونی کثیر رقمی مخطط کے اقمات کو رنگ کرنے کی راہیں بتاتا ہے، اس طرح کہ وہ اقمات جو کنار کے ذریعہ ملی ہوں مختلف رنگ میں ہوں۔

اگرچہ [[Plane|مستوی]] میں کسی بھی نقشہ کا مخطط بنایا جا سکتا ہے، مگر ہر مخطط کا مستوی میں نقشہ ہونا ممکن نہیں ہوتا۔
سطر 33:
''خالی مخطط'' ایسے مخطط کو کہا جاتا ہے جس میں صرف ''n'' اقمات ہو اور کوئی کنار نہ ہو (تصویر 3)۔ اس مخطط کا لونی کثیر رقمی
<math> \lambda^n </math> ہے۔

''مکمل مخطط'' ایسے مخطط کو کہا جاتا ہے جس میں ''n'' اقمات ہو اور ان میں سے ہر دو کنار سے جڑی ہوں (تصویر 4)۔ اس مخطط کا لونی کثیر رقمی