"معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
==ونڈوز ایکس پی Windows XP==
اگر آپ ونڈوز XP (سروس پیک 2 کے ساتھ (SP2)) استعمال کر رہے ہیں، تو آپ کو اردو کے مذیدمزید فونٹ کی ضرورت نہیں۔ البتہ اگر آپ چاہیں تو مذید فونٹ نصب کر سکتے ہیں۔ اردو کے فونٹ جو مفت دستیاب ہیں، ان میں [[نفیس فونٹ]] خاندان کے فونٹ نمایاں ہیں۔ اس کے علاوہ درج ذیل میں "اردو نسخ ایشیا ٹائپ" کی تنصیب کا طریقہ دیا گیا ہے۔ یہ فونٹ کچھ ویب سائٹ پر تجویز کیا جاتا ہے۔ یہ فونٹ ب‌ب‌س کی سائٹ سے قانونی طور پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ البتہ اس فونٹ کا ب‌ب‌س کے علاوہ دوسری سائٹ پر تجویز کرنے کی قانونی حیثیت واضح نہیں۔ اردو وکیپیڈیا قارئین کے اس فونٹ کے استعمال کی ذمہ دار نہیں۔ نیچے دیا طریقہ صرف معلوماتی طور پر دیا گیا ہے۔