"چاند کور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
والد کانام : شیام سنگھ اٹاری والا۔
| image = [[File:Chand Kaur.jpg|250 px]]
 
| تاریخ پیدائش:1802ء فتح گڑھ صاحب
| image_size = 200px
سطر 9 ⟵ 10:
مذہب = [[سکھ مت]]
| درجہ ومقام = مہارانی [[سکھ سلطنت]]
 
 
فروری 1812ء میں دس سال کی عمر میں اس کی شادی کنور کھڑک سنگھ سے ہوئی ۔23 فروری 1821ء میں اس کے ہاں نونہال سنگھ کی ولادت ہوئی ۔
اولاد = [[نو نہال سنگھ]]
 
'''مہارانی چاند کور''' (Maharani Chand Kaur) مختصر مدت کے لیے [[سکھ سلطنت]] کی حکمران تھی۔ وہ مہاراجہ [[کھڑک سنگھ]] کی بیوی اور [[نو نہال سنگھ]] کی ماں تھی۔
 
تاریخی حوالہ جات کے مطابق مہاراجہ کھڑک سنگھ کا انتقال ہواتو مہاراجہ نونہال سنگھ نے اس کی لاش کو چتا کے حوالے کیا ابھی لاش کو جلے ہوئے تھوڑاسا وقت ہوا تو مہاراجہ نونہال سنگھ نے امراء کے ہمراہ قلعہ کی واپسی کا قصد کیاوہ اپنے دوستوں اور رفقاء کے ہمراہ چل رہاتھا کہ ایکروشنائی دروازہ کی پرانی اور بوسیدہ عمارت اس پر آن گری جس کے نیچے دب کر نونہال سنگھ اور سوہنادھم سنگھ (گلاب سنگھ کا بیٹا) دونوں زخمی ہوگئے ۔وزیر۔ادھم سنگھ موقع پر ہلاک ہوگیا مگر نونہال سنگھ زندہ تھا وہ نیم بے ہوش تھا وزیر اعظم دھیان سنگھ نے پالکی کے ذریعے مہاراجہ کو قلعہ منتقل کیا حکیموں اور ویدوں نے اس کا سرتوڑ علاج کیا مگراہالیان لاہورنے تیسرےدن میاراجہمہاراجہ کی موت کی خبر سنی۔
نونہال سنگھ کی موت کے بعد اس کی ماں چاند کورنے “ملکہ مقدس“کے لقب سے تخت لاہور سنبھالا
{{حوالہ جات}}