"بحیرہ قزوین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م معمولی اضافہ
سطر 2:
[[ملف:Surikov1906.jpg|thumb|بحیرہ قزوین([[Vasily Surikov]])]]
 
بحیرہ قزوین (کو بحیرہ کیسپیئنکیسپین یا بحیرہ خزربھی کہلاتاکہا ہے)جاتا ہے۔ بحیرہ قزوین کا نام ایران کے شہر [[قزوین]] کے نام سے موسوم ہے، جو اس کے جنوبی ساحل کے پاس واقع ہے۔ یہ سمندر دراصل رقبے اور حجم کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی جھیل ہےہے، جس کا رقبہ 3 لاکھ 71 ہزار مربع کلومیٹر (ایک لاکھ 43 ہزار 244 مربع میل) جبکہ حجم 78 ہزار 200 مکعب کلومیٹر (18 ہزار 761 مکعب میل) ہے۔ یہ [[ایشیاء|ایشیا]] اور [[یورپ]] کے درمیان چاروں طرف سے زمین سے گھرا ہوا خطہ آب ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 1025 میٹر (3 ہزار 363 فٹ) ہے۔ بحیرہ قزوین کو سمندر اس لئے قرار دیا جاتا ہے کہ جب [[رومی]] پہلی مرتبہ اس کے ساحل تک پہنچے اور انہوں سے اس کا پانی چکھا جو نمکین تھا تو اسے سمندر قرار دیا۔
 
== محل وقوع ==
بحیرہ قزوین کو سمندر اس لئے قرار دیا جاتا ہے کہ جب [[رومی]] پہلی مرتبہ اس کے ساحل تک پہنچے اور انہوں سے اس کا پانی چکھا جو نمکین تھا تو اسے سمندر قرار دیا۔
بحیرہ قزوین کا ساحل [[روس]]، [[آذربائیجان|آذربائجان]]، [[ایران]]، [[ترکمانستان]] اور [[قازقستان]] سے لگتا ہے۔
 
بحیرہ قزوین کا ساحل [[روس]]، [[آذربائیجان|آذربائجان]]، [[ایران]]، [[ترکمانستان]] اور [[قازقستان]] سے لگتا ہے۔
 
بحیرہ قزوین منیچ اور [[ڈون۔وولگا نہر|وولگا ڈون نہر]] کے ذریعے [[بحیرہ ازوف]] سے منسلک ہے۔