"فورمن کرسچین کالج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م معمولی اصلاح
سطر 6:
== تاریخ ==
 
فارمین کرسچین کالج لاہور [[برصغیر]] کے چند تاریخی اور معیاری کالجز میں سے ایک ہے۔ اس کے بانی ایک انگریز ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین تھے۔ جب وہ 1847ء میں برصیغربرصغیر تشریف لائے تو یہاں کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے کوششیں شروع کیں۔ دو سال بعد وہ لاہور تشریف لائے اور رنگ محل سکول لاہور کے نام سے اپنا تعلیمی رفاہی کام شروع کیا۔ 1865ء میں اس سکول کو کالج کا درجہ دے دیا گیا اور اس کا نام کالج کے بانی ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین کے نام پر رکھ دیا گیا۔ ڈاکٹر [[چارلس ولیم فارمین]] نے پنجاب میں تعلیم کو عام اور معیاری کرنے کے لیے بڑی سنجیدہ کوششیں کیں۔
 
یل یونیورسٹی کتب خانے میں فارمین فیملی پیپرز سے ایک اقتباس