"سونا کے اعداد و شمار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 704:
اگر 2011ء کی [[خام ملکی پیداوار|خام ملکی پیداوار (GDP)]] کے لحاظ سے دیکھا جائے تو [[زمریکہ|امریکیوں]] کے مقابلے میں [[بھارت|بھارتی]] 35 گنا زیادہ سونا اور [[زیور]] خریدتے ہیں، [[تھائی لینڈ]] والے 11 گنا، [[ہانگ کانگ]] اور [[چین]] کے لوگ 4 گنا، [[ملائشیا]] اور [[انڈونیشیا]] 3 گنا، [[سنگا پور]] اور [[جرمنی]] پونے دو گنا جبکہ [[جنوبی کوریا]] اور [[فرانس]] ڈیڑھ گنا زیادہ سونا خریدتے ہیں۔ یہ اعداد بچت کے رجحان کی بھی عکاسی کرتے ہیں اور [[کاغذی کرنسی]] کے مقابلے میں سونے پر زیادہ اعتماد کی بھی۔ <ref>http://www.caseyresearch.com/cdd/gold-market-through-chinas-eyes</ref> <ref>[http://detlevschlichter.com/2012/11/some-personal-thoughts-on-surviving-the-monetary-meltdown/ gold is money, papaer currency is not]</ref>
ہندوستانی حکومت نے بیرونی دباو کے تحت مارچ 2012 میں سونے کی درآمد پر امپورٹ ڈیوٹی (ٹیکس) بڑھا کر 2 فیصد سے 4 فیصد کر دیا تھا۔جون 2013 میں اسے 4 سے بڑھا کر 8 فیصد کر دیا گیا مگر سونے کی طلب میں خاطر خواہ کمی نہ ہو سکی۔ اس لیئے اگست 2013 میں اسے 8 سے بڑھا کر 10 فیصد کر دیا اور سونے کی درآمد کو 80/20 کے قانون سے مشروط کر
==مزید دیکھیئے==
|