"واسکو ڈے گاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: sl:Vasco da Gama is a featured article
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Vascodagama.JPG|thumb|left|واسکو ڈے گاماگاما۔بحری قزاق]]
[[ملف:Vasco-da-gama-2.jpg|thumb|left|واسکو ڈے گاماگاما۔ ایک سفاک اور مکار ڈاکو]]
[[واسکو ڈے گاما]] ایک [[پرتگال|پرتگالی]] بحری مہم جوقزاق تھا جس نے [[یورپ]] سے جنوبی افریقہ کے گرد گھوم کر [[ہندوستان]] تک بحری راستہ دریافت کیا اور مہم جوئی اور تجارت کی ایک نئی دنیا کھولی۔ وہ 1469ء میں [[پرتگال]] میں پیدا ہوا اور 1524ء میں کوچی ہندوستان میں وفات پاگیا۔ اس زمانے میں یورپی حکمران اپنے ملک سے باہر ڈکیتی جائز سمجھتے تھے۔<br!-- />
The privatization of the capacity to inflict violence represents a recent expression of an old phenomenon. Some European sovereigns such as England's Queen Elizabeth I secretly --><ref>[Earth into Property: Colonization, Decolonization, and Capitalism by Anthony J. Hall]</ref><br />
[[ملف:Gama route 1.svg|300px|thumb|واسکو ڈے گاما کے ہندوستان تک پہلے سفر کا رستہ(1497–1499)]]
وہ 20 مئی 1498 کو [[کالی کٹ]] ہندوستان پہنچا تھا۔ اس سے چار سال قبل [[کولمبس]] امریکہ دریافت کر چکا تھا جبکہ [[بابر]] نے 1526 میں دہلی کا تخت سنبھالا۔<br />
[[ممباسہ]] (موجودہ [[کینیا]]) کے نزدیک اس نے کئی عرب تجارتی جہازوں کو لوٹا۔ اسکے بعد وہ شمال میں [[مالندی]] (مغربی [[افریقہ]]) پہنچا جہاں اسے پہلی بار ہندوستانی تاجر نظر آئے۔ وہاں سے اس نے کسی ہندوستانی ملاح کو (غالباً اغوا کرکے) آمادہ کیا کہ اسے ہندوستان تک لے جائے۔<br />
کالی کٹ کے حکمران [[ساموتھری]] نے واسکوڈے گاما کی آو بھگت کی۔ لیکن درباری یہ دیکھ کر بڑا حیران ہوئے کہ اس نے راجہ کو تحفے میں کوئی خاص چیز نہیں دی اور نہ سونا چاندی دیا۔ راجہ سے اسکے مذاکرات ناکام رہے۔ واسکو ڈی گاما نے اجازت مانگی کہ جو سامان جو وہ بیچ نہیں سکا ہے اسکی رکھوالی کے لیئے وہ یہاں اپنا کوئی آدمی چھوڑ جائے لیکن راجہ نہ مانا۔ بلکہ راجہ نے مطالبہ کیا کہ دوسرے تاجروں کی طرح وہ بھی کسٹم ڈیوٹی ادا کرے جو عام طور پر سونے کی شکل میں ہوتی تھی۔ جاتے وقت واسکوڈے گاما اپنے ساتھ چند ہندوستانی سپاہی اور 16 ماہی گیروں کو اغوا کر کے زبردستی لے گیا۔ جو سامان وہ ہندوستان سے لیکر یورپ گیا اس کیپر قیمتمنافع اس سفر کے اخراجات سے 60 گنا زیادہ تھی۔تھا۔
 
اسے افریقہ سے کالی کٹ تک پہنچنے میں صرف 23 دن لگے تھے لیکن واپسی کے وقت ہوا کے مخالف سفر میں افریقہ (مالندی) پہنچتے پہنچتے 132 دن لگے اور اس دوران اسکے عملے کے آدھے لوگ بیماریوں سے مر گئے۔ اور باقیوں میں سے بہت سے [[اسکروی]] کا شکار ہو گئے۔ عملے کی شدید کمی کی وجہ سے واپسی کے وقت واسکو ڈی گاما کو اپنے تین جہازوں میں سے ایک جہاز افریقہ میں چھوڑنا پڑا تاکہ عملہ باقی دونوں جہازوں کو سنبھال سکے۔
 
== قزاقی ==
اپنے دوسرے سفر میں واسکو ڈے گاما نے مسلمان زائرین کے ایک جہاز کو جو کالی کٹ سے [[مکہ]] جا رہا تھا اور جس میں 400 حجاج سوار تھے جن میں 50 خواتین بھی تھیں لوٹ لیا اور انتہائی سفاکی سے مسافروں کو قید کر کے جہاز کو آگ لگا دی۔
 
دوسرے سفر میں کالی کٹ کے راجہ نے سب سے بڑے پجاری کو بات چیت کرنے واسکو ڈے گاما کے پاس بھیجا تو اس نے پجاری کے ہونٹ اور کان کاٹ دیئے اور کان کی جگہ کتے کے کان سی دیئے اور اسے واپس بھجوا دیا۔