"10 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1986ء]] - [[بینظیر بھٹو]] [[برطانیہ]] میں دو سال [[جلاوطنی]] گزارنے کے بعد [[پاکستان]] واپس آئیں۔
* [[1998ء]] - [[بیلفاسٹ معاہدے]] پر دستخط ہوئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1988ء]] - اوجڑی کیمپ کا سانحہ پیش آیا، جس میں ہتھیاروں کے گودام میں دہماکے کے نتیجے میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں میزائلوں اور راکٹوں کی بارش ہوئی. اس میں 1300 سے زیادہ افراد ہلاک ہوے.
* [[1986ء]] پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو وطن واپس آئیں <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3220| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1973ء]] پاکستان کا آئین تشکیل دیا گیا<ref name=uc/>