"عربی علم الاساطیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
== معبود ==
[[ہبل]] معبودوں میں سب سے زیادہ قابل ذکر اور معبودوں کا سردار شمار کیا جاتا تھا۔ [[خانہ کعبہ|کعبہ]] [[ہبل]] کے لیے وقف کر دیا گیا تھا۔ <ref name=armstrong>{{cite book|pages=11|title=Islam: A Short History|author=Karen Armstrong|isbn=0-8129-6618-X|date=2000,2002}}</ref>
[[ہبل]] کا [[بت]] [[خانہ کعبہ|کعبہ]] کے قریب رکھا گیا تھا جو کہ ایک انسانی شکل کا تھا اسکااس کا دائیں ہاتھ ایک سنہری ہاتھ سے تبدیل کر دیا گیا تھا۔ <ref>''The Book of Idols (''Kitāb al-Asnām'')'' by Hishām Ibn al-Kalbī</ref>
 
=== دیگر اہم معبود ===
 
* [[مناف‎]] - [[عورت|عورتوں]] اور [[حیض]] سے متعلق [[دیوتا]] تھا۔ <ref name=book>''Book of Idols''</ref>
* [[ود]] - محبت اور دوستی کا دیوتا تھا۔ [[سانپ]] [[ود]] کے لیے مقدس خیال کیے جاتے تھے۔ <ref name=book>''Book of Idols''</ref>
* [[ام]] - [[چاند]] کا دیوتا تھا جس کی پوجا قدیم [[قتبان]] لوگ کرتے تھے۔
* [[دیوتا طالب|طالب‎]] - چاند کا دیوتا تھا گسجس کی پوجا [[جنوبی عرب]] میں خاص طور پر [[مملکت سبا]] میں ہوتی تھی۔
* [[ذو الحلاس‎]] - جنوبی عرب کا ایک [[الہامی دیوتا]] تھا۔
* [[القوم]] - [[انباط]] کا [[جنگ]] اور [[رات کا دیوتا]] تھا، اور قافلوں کا محافظ تھا۔
* [[ذو شرى]] - [[انباط]] کا دیوتا تھا جس کے معنی "پہاڑوں کا سردار" ہیں۔
 
== فوق الفطرت مخلوقات ==
[[تصویر:Dhushara.JPG|تصغیر|[[ذو شرى]]، [[دمشق]] قومی عجائب گھر]]
=== ارواح ===
* [[جن‎]] - ایک [[ما فوق الفطرت]] [[آزاد فطرت]] [[مخلوق]] ہے۔
* [[عفريت‎]] - [[ایک ما فوق الفطرت]] [[شیطان|شیطانی]] [[جن‎]] ہے۔
 
=== عفریت / بلا ===
* [[نسناس]] - نصف انسان،[[انسان]]، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ [[ڈیمن]] اور انسان کے [[ملاپ]] سے پیدا ہوا۔
* [[غول (عفريت‎)|غول]] صحرا میں رہنے والی شکل تبدیل کرنے والی بلا ہے۔
* [[بهموت‎]] - ایک بڑی [[مچھلی]] ہے جس نے [[زمین]] کو سہارا دیا ہوا ہے،اسکاہے،اس کا سر [[دریائی گھوڑے]] یا [[ہاتھی]] کیسے مشابہت کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==