"شہربانو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شہر بانو''' [[ایران]] کے بادشاہ [[یزدگرد]] کی بیٹی تھیں۔ <br />
'''شہر بانو''' [[ایران]] کے بادشاہ [[یزدگرد]] کی بیٹی تھیں۔ خلیفہ دوم حضرت [[عمر ابن الخطاب|عمر]] {{رض مذ}} کے دور ميں عربوں کے ساتھ جنگوں ميں یہ قید ہو گئی تھیں۔ مال غنیمت اور قیدیوں کے ساتھ انھیں [[ایران]] سے [[مدینہ منورہ|مدینہ]] لایا گیا۔ حضرت عمر {{رض مذ}} نے حضرت [[علی بن ابی طالب|علی]] کرم اللہ وجہہ کے مشورہ سے ان کے احترام کو قائم رکھا اور انھیں حضرت [[علی بن ابی طالب|علی]] کرم اللہ وجہہ کے بیٹے [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کو دے دیا گیا جنہوں نے ان سے نکاح کر لیا اور ان کی بطن مبارک سے [[امام]] [[علی ابن حسین|امام زین العابدین علیہ السلام]] اور دیگر فرزندان پیدا ہوئے۔ بعض روایات کے مطابق اس شادی میں بزرگ صحابی [[سلمان فارسی|حضرت سلمان فارسی]] {{رض مذ}} نے اس شادی کے کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس شادی سے [[عرب]] اور [[عجم]] یعنی [[عرب]] اور [[ایران]] کے درمیان وہ خلیج کم ہوئی جو ان دونوں کے مابین جنگوں کی وجہ سے پیدا ہو گئی تھی۔
خلیفہ دوم حضرت [[عمر ابن الخطاب|عمر]] {{رض مذ}} کے دور ميں عربوں کے ساتھ جنگوں ميں یہ قید ہو گئی تھیں۔ <br />
'''شہر بانو''' [[ایران]] کے بادشاہ [[یزدگرد]] کی بیٹی تھیں۔ خلیفہ دوم حضرت [[عمر ابن الخطاب|عمر]] {{رض مذ}} کے دور ميں عربوں کے ساتھ جنگوں ميں یہ قید ہو گئی تھیں۔ مال غنیمت اور قیدیوں کے ساتھ انھیںانہیں [[ایران]] سے [[مدینہ منورہ|مدینہ]] لایا گیا۔ حضرت عمر {{رض مذ}} نے حضرت [[علی بن ابی طالب|علی]] کرم اللہ وجہہ کے مشورہ سے ان کے احترام کو قائم رکھا اور انھیں حضرت [[علی بن ابی طالب|علی]] کرم اللہ وجہہ کے بیٹے [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کو دے دیا گیا جنہوں نے ان سے نکاح کر لیا اور ان کی بطن مبارک سے [[امام]] [[علی ابن حسین|امام زین العابدین علیہ السلام]] اور دیگر فرزندان پیدا ہوئے۔ بعض روایات کے مطابق اس شادی میں بزرگ صحابی [[سلمان فارسی|حضرت سلمان فارسی]] {{رض مذ}} نے اس شادی کے کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس شادی سے [[عرب]] اور [[عجم]] یعنی [[عرب]] اور [[ایران]] کے درمیان وہ خلیج کم ہوئی جو ان دونوں کے مابین جنگوں کی وجہ سے پیدا ہو گئی تھی۔<br />
بعض روایات کے مطابق اس شادی میں بزرگ صحابی [[سلمان فارسی|حضرت سلمان فارسی]] {{رض مذ}} نے اس شادی کے کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ <br />
اس شادی سے [[عرب]] اور [[عجم]] یعنی [[عرب]] اور [[ایران]] کے درمیان وہ خلیج کم ہوئی جو ان دونوں کے مابین جنگوں کی وجہ سے پیدا ہو گئی تھی۔[1]