"شیعہ اثنا عشریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شیعہ اثنا عشریہعشری''' (یعنی بارہ اماموں والے)، اہل تشیع (یعنی شیعہ) کا سب سے بڑہبڑا گروہ ماننا جاتا ہے۔ قریباً 80 فیصد شیعہ اثنا عشریہ اہل تشیع ہیں۔ [[ایران]]، [[آذربائیجان]]، [[لبنان]]، [[عراق]] اور [[بحرین]] میں ان کی اکثریت ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی ہیں۔ [[پاکستان]] میں [[اہل سنت]] کے بعد اثنا عشریہ اہل تشیع کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ اثنا عشریہ کی اصطلاح بارہ ائمہ کرام کی طرف اشارہ کرتی ہے، جن کا سلسلہ حضرت محمد {{درود}} کے چچا زاد اور داماد حضرت علی {{ع مذ}} سے شروع ہوتا۔ یہ خلافت پر یقین نہیں رکھتے بلکہ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد ان کے جانشین امام علی علیہ السلام اور کل بارہ امام ہیں، جن کا تذکرہ احادیث میں آتا ہے۔ ان بارہ ائمہ کرام کو کم و بیش تمام مسلمان اللہ کے نیک بندے مانتے ہیں، تاہم اثنا عشریہ اہل تشیع ان ائمہ پر اعتقاد کے معاملہ خصوصی شہرت رکھتے ہیں۔ ان بارہ ائمہآئمہ کے نام بالترتیب یہ ہیں:
 
# حضرت امام [[علی {{ع مذ}}]]