"جنت المعلیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 3 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q42004 پر موجود ہیں
سطر 23:
}}
 
[[File:البقيعJannat 3al-Mu'alla.jpg|300px|thumb|قبرستان (جنت المعلٰی [[مکہ]]) قبل از 1925]]
 
'''جنت المعلیٰ''' {{دیگر نام|عربی =جنة المعلى }} جو "الحجون" کے نام سے بھی مشہور ہے [[مکہ معظمہ]] کا خاص قبرستان ہے جو [[کعبہ]] سے جنوب مشرقی جانب قریب ہی واقع ہے۔ اس قبرستان میں [[حضور اکرم]] {{درود}} کے رشتہ دار اور دیگر صحابہ کرام مدفون ہیں۔