"پیادہ (شطرنج)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
== چال اور حرکتیں ==
پیادہ صرف سیدھا جاتا ہے ، وہ دائیں بائیں اور ریبند نہیں گھوم سکتا لیکن اگر مخالف مہرہ اس کے آگے کے ترچھے دو [[خانہ (شطرنج)|خانوں]] میں ہو تو اس کو مار سکتا ہے پیادہ واپس پیچھے نہیں آسکتا۔ہر پیادہ اپنی پہلی چال میں ایک یا دو [[خانہ (شطرنج)|خانے]] یا قدم اور اس کے بعد صرف ایک [[خانہ (شطرنج)|خانہ]] حرکت کرسکتا ہے۔ پیادہ اگر آخری [[خانہ (شطرنج)|خانہ]] میں پہنچ جائے تو بادشاہ کے علاوہ کسی بھی مہرے میں ارتقاء پا جاتا ہے یعنی بڑے مہروں میں سے کسی میں تبدیل ہو جاتا ہے۔
==انوکھی چال==
پیادے کی ایک انوکھی [[چال (شطرنج)|چال]] بھی ہے۔ جب پیادہ آدھی [[بساط]] سے گزر چکا ہو تو اگر مخالف پیادہ اپنی اسی چال میں دو [[خانہ (شطرنج)|خانے]] چل کر اس پیادے کے دائیں یا بائیں پہنچے تو اس کو ایک گھر واپس دھکیل کر مار سکتا ہے۔
{{Chess diagram small
| none
سطر 27 ⟵ 25:
}}
|}
== پیادے کی انوکھی چال==
پیادے کی ایک انوکھی [[چال (شطرنج)|چال]] بھی ہے۔ جب پیادہ آدھی [[بساط]] سے گزر چکا ہو تو اگر مخالف پیادہ اپنی اسی چال میں دو [[خانہ (شطرنج)|خانے]] چل کر اس پیادے کے دائیں یا بائیں پہنچے تو اس کو ایک گھر واپس دھکیل کر مار سکتا ہے۔
 
==مزید دیکھیں==
*[[خانہ (شطرنج)|خانے]]