"بادشاہ (شطرنج)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11:
==پات (بغیر ہار جیت)==
کھیل کی دیگر خاتمی شکل یہ ہے کہ کسی بادشاہ کو بھی مات یا شہ مات نہ دی جا سکے۔ یا مخالف کھلاڑی کی باری ہو اور اس کے بادشاہ کو شہ نہ دی گئی ہو لیکن وہ کوئی بھی چال نہ چل سکے تو کھیل بغیر ہار جیت کے فیصلے کے برابر ختم ہو جاتی ہے۔
اس کے دو صورتوں کے علاوہ چارپانچ اور حالتوں میں بھی کھیل برابر ہو سکتا ہے۔
# باہمی رضامندی سے کھیل برابر ختم کر دیا جائے۔
# ہو بہو تین یکساں صورت بغیر کسی فرق کے پیش آئے۔
# پچاس چالیں کوئی مہرہ پٹے بنا گزر جائیں۔
# جس کھلاڑی کا وقت ختم ہو جائے وہ ہار جاتا ہے لیکن اگر مخالف کھلاڑی کے پاس شہ مات کرنے کے لئے مہرے نہ ہوں تو کھیل برابر ہو جاتا ہے۔
# کسی ایک بادشاہ کو مسلسل شہ ہو رہی ہو اور اس تسلسل سے نکلنا کسی صورت ممکن نہ ہو۔
== چالیں اور حرکت ==