"استماتت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{تبدیلی|سقوطیت}}
[[ملف:Apoptosis-blank.png|thumb|left|300px|خلیات میں سقوطیت (apoptosis) کا شکلیاتی اظہار: خلیات میں ہونے والی اس خودکشی میں یہاں دیگر پہلوؤں کو نظرانداز کرتے ہوۓہوئے صرف شکلیات پر توجہ دی گئی ہے۔ جب کوئی خلیہ ناقابل علاج حد تک نقص یافتہ ہوجاۓہوجائے تو پھر اسکیاس کی سقوطیت ہی جاندار کو نقصانات سے بچاتی ہے، اس دوران وہ خلیہ اپنی موت کے مراحل میں مختلف مخصوص [[کیمیائی]] مرکبات کا اخراج کرتا ہے جو کہ [[مدافعتی]] نظام کے [[خلوی اکل|خلوی اکلیات (phagocytes)]] کو متحرک کرتے ہیں اور اپنی جانب بلاتے ہیں، اور پھر یہ خلوی اکلیات، اس خلیے کا بچا کھچا مواد یا اسکااس کا مردہ جسم کھا کر جگہ صاف کردیتے ہیں]]
استماتت<ref>ایک روۓروئے خط عربی لغت میں [http://dictionary.sakhr.com/idrisidic_2MM.asp?Lang=E-A&Sub=%c7%d3%fa%ca%f6%e3%c7%ca%f3%c9 استماتت کا اندراج]</ref> (apoptosis) اصل میں [[فطرت|قدرت]] کی جانب سے [[خلیہ|خلیات]] کے [[ڈی این اے|DNA]] میں [[ترمیز]] شدہ ایک قسم کا [[بَرمَجَہ|برمجہ (programming)]] ہے جو کہ ایسے خلیات اپنے آپ کو ختم (گویا خودکشی) کرنے کیلیۓکے لئے استعمال کرتے ہیں کہ جن میں کوئی نقص واقع ہوجاۓہوجائے اور اس نقص کی وجہ سے نہ صرف یہ کہ وہ اپنے افعال انجام دینے سے قاصر ہوجائیں بلکہ [[حیات|جاندار]] کو انکیان کی موجودگی سے مختلف اقسام کی پیچیدگیوںپیچیدیگیوں کے ظاہر ہونے کا خطرہ ہو (مثلا [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] وغیرہ)۔
 
خلیات کی اس قسم کی [[موت|موت (death)]] ، اس موت سے بالکل الگ ہے جو کہ کسی چوٹ ، ضرب یا صدمہ کی وجہ سے واقع ہوجاتی ہے کیونکہ یہاں باقاعدہ ایک برنامج کے تحت یہ کام انجام دیا جارہا ہے اور مرنے والے خلیے پر کوئی چوٹ نہیں آئی بلکہ وہ اپنے اندر پیدا ہوجانے والے نقص کی وجہ سے ایک طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت مر رہا ہوتا ہے، اسی وجہ سے اس قسم کی خلیاتی موت کو [[برمجہ خلیاتی موت|برمجہ خلیاتی موت (programmed cell death)]] میں شمار کیا جاتا ہے۔
== وجۂ تسمیہ ==
انگریزی میں اس عمل کو apo + ptosis سے مرکب کر کہ بنایا گیا ہے apo یہاں ہوجانے یا الگ ہوجانے کے معنوں آتا ہے اور ptosis کا مطلب گرجانےگر جانے کا ہوتا ہے یعنی apoptosis کا مطلب ہوا الگ ہوکر گر جانا ، جسم کے [[حیات|زندہ]] خلیات سے الگ ہوجانا یا باالفاظ دیگر خودکشی کرلینا یا مر جانا اور زندہ خلیات سے ہٹ جانا وغیرہ۔ اردو میں اسکو سقوطیت اس لیۓلئے کہا جاتا ہے کہ یہی انگریزی لفظ کا متبادل ہے ، سقوطیت کا لفظ سقوط سے بنا ہے اور اسکا مطلب ہوتا ہے گر جانا جبکہ یت“یت“ کا اضافہ یہاں دو وجوہات سے استعمال کیا جاتا ہے۔ اول تو یہ کہ یت“یت“ کی وجہ سے سقوط ہوجانے کا اندازہ ہوتا ہے یعنی یہ apo کا متبادل ہے اور دوئم یہ کہ سقوط کا لفظ [[حیاتیات]] و [[طب]] میں دیگر معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے لہذا اسکو سقوطیت کہـکہہ کر سقوط کے دیگر معنوں سے الگ کیا جاتا ہے تاکہ کوئی ابہام پیدا نہ ہو۔
== مزید دیکھیۓدیکھیے ==
* [[برمجہ خلیاتی موت|برمجہ خلیاتی موت (programmed cell death)]]
* [[سرطان (عارضہ)|سرطان (Cancer)]]