"ساحر لدھیانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
| birth_name =
| birth_date = 25دسمبر [[1954ء]]
| birth_place = [[لودھیانہلدھیانہ]]، [[پنجاب]]، [[برطانوی ہندوستان]]
| native_place =
| death_date =
سطر 35:
| weight =
}}
[[ترقی پسند تحریک]] سے تعلق رکھنے والے مشہور شاعر۔ 8 مارچ 1921ء کو [[لدھیانہ]] پنجاب میں پیدا ہوئے۔ خالصہ سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج لدھیانہ سے میں داخلہ لیا۔ کالج کے زمانے سے ہی انہوں نے شاعری کا آغاز کردیا۔ [[امرتا پریتم]] کے عشق میں کالج سے نکالے گئے اور لاہور آگئے۔ یہاں ترقی پسند نظریات کی بدولت قیام پاکستان کے بعد 1949ء میں ان کے وارنٹ جاری ہوئے جس کے بعد وہ ہندوستان چلے گئے۔
 
== ہندوستان آمد ==