"شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
احتیاط کریں! مواد ''''شطرنج''' ایک ذہنی کھیل ہے جو دو آدمی آپس میں کھیلتے...' کی طرف سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔
سطر 1:
'''شطرنج''' ایک ذہنی کھیل ہے جو دو آدمی آپس میں کھیلتے ہیں۔
{{خانہ معلومات تفریح
|subject_name = Chess
|تصویر=[[ملف:ChessSet.jpg|250px]]
|عنوان_تصویر=دائیں تا بائیں: سفید [[فيلہ (شطرنج)|فِیلہ]]، کالا [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑا]]، سفید [[پیادہ (شطرنج)|پیادہ]]، کالا [[وزیر (شطرنج)|وزیر]]، کالا [[رخ (شطرنج)|رُخ]] اور سفید [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]]۔
|کھلاڑی=2
|وقت ترتیب=تقریباً 1 منٹ
|playing_time = Casual games without time control usually last 10 to 60 minutes; tournament games can last anywhere from less than ten minutes ([[blitz chess]]) to six hours or longer.
|skills = [[Chess tactics|Tactics]], [[Chess strategy|Strategy]]
|random_chance = None
|تجربہ کاری = دماغی و عقلی}}

'''شطرنج''' ([[انگریزی]]: chess)، دو کھلاڑیوں کے درمیان ایک [[مربع]] تختے پر کھیلے جانے والا کھیل ہے۔ اِس کھیل کو [[جنوبی ایشیا]] میں [[برصغیر|ہندوپاک برصغیر]] کے خِطّے میں ایجاد اور تخلیق کیا گیا تھا۔ یہ کھیل ذہنی حکمتِ عملی پر مبنی ہوتا ہے۔ اِسکا قدیم نام '''چَتُرنگ''' تھا۔ ( جو [[سنسکرت]] کے الفاظ “چتو+رانگا“ بہ معنی “چار+بازو“ سے نکلا ہے) [[عربی]] میں کیونکہ ’چ‘ اور ’گ‘ کے [[حروفِ تہجی]] نہیں ہوتے اِسلئے اِسے عربی میں شطرنج کے نام سے پُکارا جانے لگا۔

شطرنج کے تختے کو مزید 64 چوکور خانوں میں بانٹا جاتا ہے؛ یہ خانے اکثر دو مُختلف رنگوں (مثلاً، سفید اور سیاہ) میں تقسیم ہوتے ہیں۔ شطرنج کے اِس تختے کو [[بساط]] کہتے ہیں اور یہ دیگر کھیلوں کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے، مثلاً [[ڈرافٹس]]۔ چُنانچہ شطرنج کی اِس بساط کے ہر سِمت 8 خانے ہوتے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو کھیل کے آغاز میں الگ الگ 16 [[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] دیئے جاتے ہیں؛ جن میں ایک [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]]، ایک [[وزیر (شطرنج)|وزیر]]، دو [[فيلہ (شطرنج)|فِیلے]]، دو [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]]، دو [[رخ (شطرنج)|رُخ]] اور آٹھ [[پیادہ (شطرنج)|پیادے]] شامل ہوتے ہیں۔ بساط کے خانوں کی طرح مُہروں کے بھی دو مُختلف رنگ (مثلاً، سفید اور سیاہ) ہوتے ہیں۔

کھیل جیتنے کے لئے مخالف کھلاڑی کے بادشاہ کو ''[[شہ مات]]'' (یا ''مات'') دینا ہوتی ہے۔مخالف بادشاہ کو مات کرنا ہی کھیل کا ہدف ہوتا ہے۔بادشاہ کو براہ راست مارا نہیں جاتا البتہ بادشاہ کو [[شہ]] دے کر اس کو چاروں طرف سے اس طرح گھیر لینا کہ بادشاہ کے اردگرد تمام قریبی خانے مخالف مہروں کی زد پہ ہوں اور کسی صورت بادشاہ کو شہ سے نکالنا ممکن نہ ہو تو بادشاہ [[شہ مات]] ہو جاتا ہے اور [[شہ مات]] کرنے والا کھلاڑی جیتنے والا قرار پاتا ہے۔ لیکن اگر گھیر لے مگر [[شہ]] نہ ہو اور کوئی مہرہ بھی حرکت نہ کر سکے تو [[پات]] یعنی بغیر ہار جیت کے کھیل ختم ہو جاتا ہے۔

== تاریخ ==

600ء میں یہ کھیل [[برصغیر]] میں متعارف ہوا۔پھر یہ کھیل [[فارس]] میں کھیلا جانے لگا ،پھر عرب مسلمانوں نے اسے مسلم عالم میں عام کیا۔یہ 1600ء میں [[یورپ]] میں متعارف کیا گیا۔اور آج یہ دنیا بھر میں کروڑوں کی تعداد میں کھیلا جاتا ہے۔یا تو لوگ شطرنج کے تختے پر کھیلتے ہیں یا آن لائن کھیلتے ہیں۔

== ترتیب ==
{{شطرنج کے مہرے}}
[[ملف:ChessStartingPosition.jpg|thumb|250px|left|کھیل کے شروعات میں مہروں کے مقامات۔]]

شطرنج کھیل کے لئے ایک [[بساط|تختہ]] ہوتا ہے جس میں 64 [[مربع]] خانے ہوتے ہیں۔ یہ خانے عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ ہر کھلاڑی کے پاس بالترتیب

* ایک بادشاہ - King
* ایک وزیر - Queen
* دو ہاتھی - Bishop
* دو گھوڑے - Knight
* دو رخ - Rook
* آٹھ سپاہی یا پیادے - Pawn ہوتے ہیں.

اور یہ فوج یا لشکر بھی عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ یہ [[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] خاص ترتیب سے [[بساط]] پر رکھے جاتے ہیں۔

[[بساط]] کے سفید کونے کا ہر [[شاطر]] کے دائیں جانب ہونا ضروری ہے۔

اس کونے پر ہر شاطر ایک [[رخ (شطرنج)|رخ یا توپ]] رکھ دیتا ہے اور دوسرا [[رخ (شطرنج)|رخ]] بائیں جانب کے سیاہ کونے میں رکھ دیتا ہے اس طرح [[بساط]] کے چاروں کونوں میں ایک ایک[[رخ (شطرنج)|رُخ]] ہوتا ہے۔

دونوں یکساں رنگ کے [[رخ (شطرنج)|رُخوں]] کی آگے والی لائن میں آٹھ پیادے ایک سیدھ میں رکھے جاتے ہیں۔

دونوں یکساں [[رخ (شطرنج)|رُخ]] کے درمیانی چھ [[خانہ (شطرنج)|خانوں]] میں باقی چھ مہرے اس طرح رکھے جاتے ہیں کہ

ایک ایک [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑا]] ہر رخ کے ساتھ اور

ایک ایک [[فيلہ (شطرنج)|فیلہ]] ہر [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]] کے ساتھ رکھ دیتے ہیں۔

[[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اور [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] کو اس طرح رکھا جاتا ہے کہ

[[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اپنے رنگ کے مخالف رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں اور

[[وزیر (شطرنج)|وزیر]] اپنے رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں رکھا جاتا ہے۔

== مہروں کی چالیں ==
کھیل ہمیشہ سفید مہرے والا شروع کرتا ہے۔ کھیل شروع ہوتے ہی سفید مہرے والے کھلاڑی کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔ ہر شاطر کھلاڑی ایک چال چلتا ہے اس کے بعد دوسرا کھلاڑی چال چلتا ہے۔ ہر کھلاڑی چال چلنے کے بعد [[شطرنج گھڑی]] پر مخالف کھلاڑی کے وقت کو چلا دیتا ہے۔

|{{Chess diagram small
| none
| بادشاہ کی چالیں

8 |__|__|__|__|__|__|__|__|=
7 |__|__|__|__|__|__|__|__|=
6 |__|__|__|__|xx|xx|xx|__|=
5 |__|__|__|__|xx|kl|xx|__|=
4 |__|__|__|__|xx|xx|xx|__|=
3 |__|__|__|__|__|__|__|__|=
2 |__|__|__|__|__|__|__|__|=
1 |__|__|__|__|__|__|__|__|=
a b c d e f g h

|{{Chess diagram small
| none
| رخ کی چالیں

8 |__|__|__|xx|__|__|__|__|=
7 |__|__|__|xx|__|__|__|__|=
6 |__|__|__|xx|__|__|__|__|=
5 |xx|xx|xx|rd|xx|xx|xx|xx|=
4 |__|__|__|xx|__|__|__|__|=
3 |__|__|__|xx|__|__|__|__|=
2 |__|__|__|xx|__|__|__|__|=
1 |__|__|__|xx|__|__|__|__|=
a b c d e f g h

|{{Chess diagram small
| none
| فیلے کی چالیں

8 |xx|__|__|__|__|__|xx|__|=
7 |__|xx|__|__|__|xx|__|__|=
6 |__|__|xx|__|xx|__|__|__|=
5 |__|__|__|bl|__|__|__|__|=
4 |__|__|xx|__|xx|__|__|__|=
3 |__|xx|__|__|__|xx|__|__|=
2 |xx|__|__|__|__|__|xx|__|=
1 |__|__|__|__|__|__|__|xx|=
a b c d e f g h

|{{Chess diagram small
| none
| وزیر کی چالیں

8 |__|__|__|xx|__|__|__|xx|=
7 |xx|__|__|xx|__|__|xx|__|=
6 |__|xx|__|xx|__|xx|__|__|=
5 |__|__|xx|xx|xx|__|__|__|=
4 |xx|xx|xx|qd|xx|xx|xx|xx|=
3 |__|__|xx|xx|xx|__|__|__|=
2 |__|xx|__|xx|__|xx|__|__|=
1 |xx|__|__|xx|__|__|xx|__|=
a b c d e f g h

|{{Chess diagram small
| none
| گھوڑے کی چالیں

8 |__|__|__|__|__|__|__|__|=
7 |__|__|__|__|__|__|__|__|=
6 |__|__|xx|__|xx|__|__|__|=
5 |__|xx|__|__|__|xx|__|__|=
4 |__|__|__|nd|__|__|__|__|=
3 |__|xx|__|__|__|xx|__|__|=
2 |__|__|xx|__|xx|__|__|__|=
1 |__|__|__|__|__|__|__|__|=
a b c d e f g h

|{{Chess diagram small
| none
| پیادے کی چالیں

8 |__|__|__|oo|xx|oo|__|__|=
7 |__|__|__|__|pl|__|__|__|=
6 |__|__|__|__|__|__|__|__|=
5 |oo|xx|oo|__|__|__|__|__|=
4 |__|pl|__|__|__|xx|__|__|=
3 |__|__|__|__|oo|xx|oo|__|=
2 |__|__|__|__|__|pl|__|__|=
1 |__|__|__|__|__|__|__|__|=
a b c d e f g h

== جدید دور کے مشہور کھلاڑی ==
[[میگنس کارلسن]] اس وقت عالمی چیمپیئن ہیں۔

== حوالہ جات ==
{{reflist|2}}
{{reflist|2}}
== مزید دیکھیے ==
* [[تختہ شطرنج]]
* [[بادشاہ(شطرنج)|بادشاہ]]
*[[وزیر (شطرنج)|وزیر]]
*[[خانہ (شطرنج)|خانے]]
*[[مہرہ (شطرنج)|مہرے]]
*[[چال (شطرنج)|چال]]
*[[شہ]]
*[[شہ مات]]
*[[پات]]

== بیرونی روابط ==
;بین الاقوامی تنظیمیں
* [http://www.fide.com/ FIDE] - [[FIDE|World Chess Federation]]

:* [http://www.fide.com/component/handbook/?id=124&view=article Official rules - FIDE Laws of Chess]
:* [http://ratings.fide.com/top.phtml?list=men FIDE list of top rated players]
* [http://www.iccf.com/ ICCF] - [[International Correspondence Chess Federation]]
* [http://www.chess-players.org/eng/index.html ACP] - [[Association of Chess Professionals]]

;خبریں
* [http://www.chessbase.com/ شطرنج کی بنیاد خبریں]
* [http://www.chesscenter.com/twic/twic.html شطرنج میں ہفتہ]

;دیگر
* [http://www.chessgames.com/ چیس گیمز ڈاٹ کام] - شطرنج آن لائن ڈیٹا بیس اور کمیونٹی
* [http://www.chesslive.de/ چیس لائیو] - آن لائن ڈیٹا بیس
* [http://www.chess.com/ چیس ڈاٹ کام] - شطرنج آن لائن کھیل، ڈیٹا بیس اور کمیونٹی

{{شطرنج}}
{{مشہور کھیل}}

[[زمرہ:انفرادی کھیل]]
[[زمرہ:بھارتی ایجادات]]
[[زمرہ:کھیل]]
[[زمرہ:شطرنج]]