"وشوناتھن آنند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
*انہوں نے اپنا پہلا بڑا عالمی خطاب انیس سو اکانوے میں جیتا تھا۔ اس مقابلے میں عالمی چیمپئن [[گیری کاسپاروف]] اور سابق عالمی چیمپئن [[اناتولی کارپوف]] نے بھی حصہ لیا تھا۔
===دوسری بار===
[[جرمنی]] شہر [[بون]] میں [[شطرج]] کی [[عالمی چیمپئن]] شپ کا آغاز چودہ اکتوبر کو ہوا۔ اس چیمپئن شپ کے سلسلے میں مقابلے ماہ ستمبرکی دو تاریخ تک جاری رہے۔
عالمی شطرنج چیمپئن شپ دو [[شاطر|شاطروں]] کے درمیان جاری ہے۔ اِن میں ایک دفاعی چیمپئن وشوناتھن آنند ہیں جن کا تعلُق [[مدراس]] [[بھارت]] سے ہے۔ جب کہ اُن کے مد مقابل سابقہ عالمی چیمپئن [[روس]] کے [[ولادی میر کرام نِک]] ہیں۔ روسی شاطر گزشتہ سال کے عالمی چیمپئن تھے۔ بھارتی کھلاڑی وشوناتھن آنند سابقہ چیمپئن ہیں اور سن دو ہزار چھ میں کھیلی جانے والی عالمی چیمپئن شپ کے فاتح رہ چکے ہیں۔
<br />
پہلی دو گیمز بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئیں۔ دوسری گیم میں وشواناتھن آنند کو ایک پیادے کی سبقت حاصل تھی مگر انجام کار یہ گیم بھی پہلی کی طرح ڈرا ہو گئی۔
===تیسری بار===
===چوتھی بار===