"رمی جمار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Amellie - Stoning of the devil 2006 Hajj.jpg|thumb|حج 20062006ء کے دوران رمی جمار کا منظر]]
رمی جمار یا رمی [[حج]] سے متعلقہ ایک اسلامی اصطلاح ہے۔ مسلمان دوران حج تین علامتی شیطانوں کو کنکر مارتے ہیں۔ یہ حج کا ایک رکن ہے۔ دس، گیارہ اور بارہ [[ذوالحجہ]] کو یہ عمل کیا جاتا ہے، اس میں ہر حاجی پر لازم ہے کہ تین شیطانوں کو سات سات کنکر ترتیب وار مارنے کا حکم ہے۔مارے۔ یہ عمل اسلام میں نبی [[ابراہیم علیہ السلام]] کی سنت کے طور پر جاری ہے۔ بعض حالات میں تیرہ [[ذوالحجہ]] کو بھی پتھر مارنے ضروری ہو جاتے ہیں۔
==[[وجہ تسمیہ]]==
==پس منظر==