"تعادُل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
جب [[تیزاب]] کو [[اساس]] میں یا [[اساس]] کو [[تیزاب]] میں ملایا جائے تو ایک [[کیمیائی عمل]] واقع ہوتا ہے، اِس [[کیمیائی عمل]] کے نتیجے میں یہ دونوں [[مرکب]]ات ایک دوسرے کے اثر کو زائل کردیتے ہیں (دونوں بے اثر ہوجاتے ہیں). [[کیمیاء]] میں اِس [[تعامل]] کو '''عملِ تعدیل''' یا '''تعادُل'''
===<small>([[انگریزی]]: Neutralization)===</small> کہاجاتا ہے.
 
تعدیلی تعاملات کو [[حرارت زا]] تعاملات کے زمرے میں رکھا جاتا ہے کیوںکہ دورانِ عمل [[حرارت]] خارج ہوتی ہے.