"معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
*اگر آپ یہ اردو الفاظ ٹھیک پڑھ سکتے ہیں تو پھر اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر نصب ہوگیا ہے یا پہلے سے ہی موجود ہے ۔اس لئے آپ کو "فونٹ کی تنصیب" سے متعلق مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں۔
*اگر آپ کو اردو لکھنے بارے معلومات چاہیے ہیں تو نیچے "اردو سہولت مجازی" بارے ہدایات دیکھیں۔
*اس صفحہ کے آخر میں [[معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟#مزید|مفید ربط]] بھی دیے ہیں۔</div>
<br>
 
 
 
===فونٹ کی تنصیب Install font ===
 
==ونڈوز ایکس پی عملیاتی نظام Windows XP==
 
===فونٹ کی تنصیب Install font ===
اگر آپ ونڈوز XP (سروس پیک 2 کے ساتھ (SP2)) استعمال کر رہے ہیں، تو آپ کو اردو کے مزید فونٹ کی ضرورت نہیں۔ البتہ اگر آپ چاہیں تو مزید فونٹ نصب کر سکتے ہیں۔ اردو کے فونٹ جو مفت دستیاب ہیں، ان میں [[نفیس فونٹ]] خاندان کے فونٹ نمایاں ہیں۔ اس کے علاوہ درج ذیل میں "اردو نسخ ایشیا ٹائپ" کی تنصیب کا طریقہ دیا گیا ہے۔ یہ فونٹ کچھ ویب سائٹ پر تجویز کیا جاتا ہے۔ یہ فونٹ بی ‌بی ‌سی کی سائٹ سے قانونی طور پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ البتہ اس فونٹ کا بی ‌بی ‌سی کے علاوہ دوسری سائٹ پر تجویز کرنے کی قانونی حیثیت واضح نہیں۔ اردو وکیپیڈیا قارئین کے اس فونٹ کے استعمال کی ذمہ دار نہیں۔ نیچے دیا گیا طریقہ صرف معلوماتی طور پر دیا گیا ہے۔