"قریش پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''قریش پور''' پاکستان ٹیلیوژن سے وابستہ دانشور اور شاعر تھا جس نے پروگرام "کسوٹی" کے میزبان کے طور پر شہرت پائی۔ 5 اگست 2013ء کو [[کراچی]] میں انتقال ہوا۔<ref>
پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر اور دانشور قریش پور طویل علالت کے بعد 5 اگست 2013 کو کراچی میں انتقال کر گئے۔ قریش پور پاکستان ٹیلی ویژن سے ایک طویل عرصے تک وابستہ رہے اور پی ٹی وی کے لئے ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ قریش پور مشہور ناول نگار اور کالم نگار بھی تھے۔ قریش پور نے 70ءکی دہائی میں پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور پروگرام کسوٹی سے مقبولیت حاصل کی۔ کسوٹی کا شمار پی ٹی وی کے بہترین معلوماتی پروگراموں میں کیا جاتا تھا۔ کسوٹی ایک ایسا علمی، ادبی اور تہذیبی پروگرام بن کر سامنے آیا جس کے روح رواں عبیداللہ بیگ، قریش پور اور افتخار عارف تھے۔ بیس سوالوں کے دائرے میں عبیداللہ بیگ، قریش پور اور افتخار عارف سوال کرنے والے کو یوں گھیرتے کہ دیکھنے والوں کو لطف آ جاتا۔قریش پور نے ٹی وی کمپیئرنگ کو منفرد اسلوب دیا، ان کی میڈیا اور ادب کے شعبوں میں خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔ بشکریہ ریڈیو تہران
{{cite news |title=Kasauti-fame Quraish Pur passes away |author= |url=http://dawn.com/news/1034241/kasauti-fame-quraish-pur-passes-away |newspaper=ڈان |date=5 اگست 2013ء |accessdate=}}
</ref>
 
 
{{حوالہ جات}}