"الظافر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
منتظمین توجہ دیں! سارا مواد ' زمرہ:فاطمی خ...' نے تبدیل کر دیا ہے۔
سطر 1:
 
''' ابو منصور اسماعیل الظافر لاعداء اللہ''' دولت فاطمیہ کا بارہواں خلیفہ544ھ تا 549ھ
 
حافظ کے انتقال کے بعد اس کی وصیت کے مطابق اس کا سب سے چھوٹا بیٹا سولہ سالہ اسمعیل خلیفہ بنا اور اس کو ظافر لاعداء اللہ کا لقب دیا گیا ۔ اس کی کمسنی کہ وجہ سے حافظ نے وصیت کی تھی کہ ابن مصال وزارت کا کام سرانجام دے ۔ لیکن ابن السلا اس انتظام سے ناراض ہوگیا ۔ جس وقت ابن السلا کسی باغی کی تلاش میں قاہرہ سے باہر گیا ابن السلا نے ابن مصال کو معزول کر کے خود وزارت سنبھال لی ۔ ابن السلا کو عباس نے قتل کیا اور خود وزیر بن گیا ۔
 
ظافر عیش و عشرت کا شوقین تھا اس کو عباس نے 549ھ میں قتل کردیا گیا ۔
 
ماخذ
ڈاکٹر زاہد علی ۔ تاریخ فاطمین مصر
[[زمرہ:فاطمی خلفاء]]
[[زمرہ:اسلامی حکمران]]