"ہڑپہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39:
'''ہڑپہ''' قدیم [[پاکستان]] کا ایک شہر جس کے کھنڑرات [[پنجاب]] میں [[ساہیوال]] سے 35 [[الف پیما|کلومیٹر]] جنوب مغرب کی طرف ہیں۔
 
رگ وید میں ایک شہر کا نام آیا ہے ’ ہری یوپیہ ‘ سنسکرت میں اس کا مطلب ہے ’ قربانی کے سنہری ستوں والا شہر ‘ ماہرین کا اب اتفاق ہے ۔ جن میں ویلز اور ڈی ڈہ کوسامبی شامل ہیں کہ ہری یوپیہ ہڑپہ ہی کا سنسکرت میں نام ہے ۔ اگرچہ اس کا اصل نام کچھ اور ہوگا ، شاید ہری یوپویا ہو یا کچھ اور ہو اور جس کو رگ وید کے مطابق اسی ہری یوپیہ کے قریب آریاؤں کی مقامی باشندوں سے جنگ ہوئی تھی ۔ رگ وید میں آیا ہے اندرا نے ورشکھو �â( یا ورچکھو �á) کی باقیات کو ایسے ملیامیٹ کردیا کہ جیسے مٹی کا برتن ۔ اس نے ورچی وات �â( یا ورشی ونت یا ورکی وات �á) لوگوں کے ایک سو تیس مسلح جانبازوں کی پہلی صف کو کچل دیا ۔ جس پر باقی بھاگ کھڑے ہوئے ۔
== دریافت ==