"سوئمنگ پول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|250px|ایک گھریلو تیرتال '''تیر تال''' (swimming pool) ایک ایسا سمانہ جس کو پانی سے اِس لئے بھ...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''تیر تال''' (swimming pool) ایک ایسا سمانہ جس کو پانی سے اِس لئے بھرا جاتا ہے تاکہ اُس میں تیراکی اور دوسری فرصتی سرگرمیاں سرانجام دی جاسکیں۔ با الفاظِ دیگر: تیرتال دراصل ایک چھوٹا یا وسطی جسامت کا تالاب ہوتا ہے جس میں تیرنے کی غرض سے صاف پانی بھرا جاتا ہے۔
 
تیرتال زمین میں بھی بنائے جاسکتے ہیں اور زمین کے اُوپر بھی۔ زمینی تیرتالوں کو عموماً امواد جیسے پُختہ بجری، قدرتی پتھر، دھات، پلاسٹک یا [[بافتی شیشے]] (fiberglass) سے بنایا جاتا ہے، اور یہ یا تو خود ساختہ جسامت کے ہوسکتے ہیں اور یا معیاری جسامت کے بنائے جاتے ہیں جن میں سے [[اولمپک ناپ کا ترتالتیرتال]] (olympic-size) سب سے بڑا ہوتا ہے۔
 
== اشتقاقیات ==