"سویٹزرلینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 61:
سویٹزرلینڈ (جرمن : دی شوایدز, فرانسیسی میں لا سویسے, اور ایثالیایی میں لا سویزےرا ) کہا جاثا ہے.
 
سوئٹزرلینڈ ایک یورپی ملک ہے جو جغرافیائی اعتبار سےایک طرف کوہِ الپس کی خوبصورت وادیوں اور دوسری طرف ایورہ کی اونچی نیچی پہاڑیوںمیں واقع ہے ۔یہ ملک 21ہزار265مربع کلو میٹریا 15ہزار940مربع میل رقبے پر محیط ہے۔زیادہ تر علاقہ الپس(ALPS) کے خوش منظر پہاڑوں میں گھرا ہے۔ملک کی مجموعی آبادی 2015ء کو ایک اندازے کے مطابق تقریبا8ملین ہے۔ آبادی کا بیشتر حصہ سطح مرتفع پرقائم بڑے شہروں میں سکونت پذیر ہے۔بین الاقوامی شہرت کے حامل دوشہروں یعنی زیورخ اور جنیواکو ملک کے اقتصادی مراکز کی حیثیت حاصل ہے۔ملک کا قومی دن ہر سال یکم اگست کو منایا جاتا ہے جوکہ روائتی طور پر ریاست کے قیام کا دن سمجھا جاتا ہے یعنی سوئس کنفیڈریشن کا قیام یکم اگست 1291ء کو عمل میں آیاچنانچہ یکم اگست ملک کا قومی دن قرار پایا۔سوئٹزرلینڈ فی کس آمدنی کے لحاظ سے دنیا کے خوشحال ممالک میں شمار کیا جاتاہے ۔