"اقلیدس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
== زندگی ==
اقلیدس کی زندگی کے بارے میں بہت کم معلوم ہے کیونکہ اس کے متعلق بہت کم حوالے موجود ہیں۔ اس کی تاریخ پیدائیش،پیدائش، جائے پیدائیشپیدائش اور وہ حالات جن میں اس کا انتقال ہوا معلوم نہیں ہیں اور اس کے بارے میں اس کے معاصر شخصیاتمعاصرشخصیات کے حوالوں سے ہی کچھ اندازے لگائے گئے ہیں۔ وہ دیکھنے میں کیسا لگتا تھا اس بارے میں کوئی حقائق نہیں ہیں۔ اس لیے اس کی ساری تصویریں مصور کا تخیل ہیں۔
 
کچھ تاریخی حوالے [[پروکلس]] اور [[پاپوس السکندری]] سے ملتے ہیں جو کی اس کی زندگی کے کئی صدیوں بعد لکھے گئے<ref>Joyce, David. ''Euclid''. Clark University Department of Mathematics and Computer Science. [http://aleph0.clarku.edu/~djoyce/java/elements/Euclid.html]</ref>۔ پروکلس نے اس کا سرسری تعارف ایلہمنٹس کی تفسیر لکھتے ہوئے اس کے مصنف کے طور پر کرایا کہ [[ارشمیدس]] نے اس کا ذکر کیا تھا۔ [[بطلیموس اول]] نے جب اس سے پوچھا تھا کہ [[ہندسہ]] (geometry) سیکھنے کا کوئی آسان طریقہ ہے تو اقلیدس نے جواب دیا کہ '''ہندسہ (geometry) کے لیے کوئی شاہی راستہ نہیں ہے'''<ref>Proclus, [http://books.google.com/books?id=JZEHj2fEmqAC&lpg=PP1&pg=PA57#v=onepage&q&f=false p. 57]</ref>۔ ابھی تک یہ مانا جاتا ہے کہ اقلیدس اپنا کام ارشمیدس سے پہلے لکھ چکا تھا<ref>Proclus, [http://books.google.com/books?id=JZEHj2fEmqAC&pg=PA88&vq=euclid&dq=proclus+commentary+elements&source=gbs_search_s&cad=0#PPR30,M1 p. XXX]</ref><ref>''[http://www-history.mcs.st-and.ac.uk/Biographies/Euclid.html Euclid of Alexandria]''</ref><ref>The MacTutor History of Mathematics archive.</ref>۔
 
== حوالہ جات ==