"البانیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 57:
}}
 
البانیا جس کا پورا نام 'جمہوریہ البانیا' (البانوی میں 'Republika e Shqipërisë') ہے۔ [[بلقان|جنوب مشرقی یورپ]] کا ایک ملک ہے جس کے شمال مغرب میں [[مونٹینیگرو|مونٹی نیگرو]]، مشرق میں [[مقدونیہ]]، شمال مشرق میں [[کوسووہ]] اور جنوب میں [[یونان]] واقع ہیں۔ اس کے مغرب میں [[بحیرہ ایڈریاٹک]] اور جنوب مغرب میں [[بحیرہ ایونی|بحر الایونی]] (البانوی میں Deti Jon) واقع ہیں ۔اس کے ستر فی صد سے زیادہ لوگ [[مسلمان]] ہیں مگر یہ یورپ کا واحد ملک ہے جہاں [[اشتراکیت]] ( کمیونزم) قائم ہے، نام کی [[جمہوریت]] ہے اور یورپی اقوام کو یہاں سے اشتراکیت کو ختم کرنے میں بھی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ البانیا [[یورپی اتحاد]] کا رکن بننے کا امیدوار ہے مگر ترکی کی طرح ابھی تک اسے کوئی کامیابی نہیں ہوئی۔
<br />
البانیا یورپ کا واحد ملک ہے جس میں [[دوسری جنگ عظیم|دوسری جنگِ عظیم]] کے دوران [[نازی جرمنی|نازیوں]] ([[جرمنی]] کے ساتھی [[اطالیہ]]) کے قبضے کے باوجود یہودیوں کو قتل نہیں کیا گیا۔ البانوی مسلمانوں نے یہودیوں کا نہ صرف تحفظ کیا بلکہ بیرونی یہودیوں کو بھی پناہ دی۔ البانیہ واحد یورپی ملک ہے جس میں دوسری جنگِ عظیم کے بعد یہودیوں کی تعداد کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی۔ البانیہ کی نوے فی صد آبادی البانوی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔ آخری [[مردم شماری]] ([[1930ء]]) کے مطابق آبادی کا ستر فی صد سے زیادہ مسلمان ہیں جس کے بعد سے مردم شماری نہیں ہونے دی گئی۔