"مرکب سود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 38:
اب [[سلسلہ (ریاضی)|ہندساتی متوالیہ]] کی خصوصیت استعمال کرتے ہوئے، قسط کی رقم بنتی ہے
:<math> a = \frac{Qr}{1-(1+r)^{-n}} </math>
مثلاً آپ نے دس لاکھ روپے قرضہ لے کر نئ نکور گاڑی خریدی، سالانہ شرحِ سود 6 فیصد، اور ماہانہ مرکب، اور 96 ماہانہ قسطوں میں قابلِ ادا۔ چونکہ ماہانہ شرح سود <math>r=.06/12</math> ہے،''n=96''، ''Q=1000000''، اس لیے ماہانہ قسط 13141 روپے بنتی ہے۔