"کیبنٹ مشن پلان، 1946ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 47:
== مجموعی جائزہ ==
 
کیبنٹ مشن پلان اور اس پرلیگپر[[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] اور[[انڈین نیشنل کانگریس|کانگرس]] کے ردعمل کا جائزہ لینے کے بعد اس نتیجے پر پہنچنا نہایت ہی آسان ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد انگریز سرکار ہندوستان کو آزادی دینے کے لیے راضی ہے لیکن وہ ہندوستان کا مسئلہ ہندوستانیوں ہی ذریعے حل کروانا چاہتی ہیں۔ دوسری طرف کانگریس اور لیگ کے مؤقف میں زمین و آسمان کا فرق تھا۔
 
[[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد کانگریس [[ہندوستان]] کی سالمیت پر کوئی آنچ آنے کے لیے تیار نہیں ہے جبکہ [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کی قیادت کے لیے [[ہندوستان]] کی تقسیم کے بغیر کوئی دوسرا حل قابل قبول نہیں ہے۔ اس موقع پر [[انڈین نیشنل کانگریس|کانگریسی]] پنڈتوں کی سیاسی چالوں کا بہ نظر غائر جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ وہ [[آل انڈیا مسلم لیگ| مسلم لیگی]] زعماء کے ساتھ ایک انوکھا سیاسی کھیل کھیل رہے ہیں۔ وہ ہر جائز و ناجائز طریقے سے [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کو عبوری حکومت سے باہر رکھنا چاہتے ہیں لیکن ان کی راہ میں قائد ایک ایسا ناقابل تسخیر چٹان کی مانند ہے جس کو ٹوڑنا یا مسخر کرنا ان کے بس کا روگ نہیں ہے۔
 
==بیرونی روابط ==