"آتشی طوفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Firestorm_approaches_Old_Faithful.jpg|thumb|[[1988ء]] میں پیلے پتھروں میں لگنے والی آگ کے دوران آتشی دوران کا ایک منظر]]
آتشی طوفان [[آتش زدگی]] کی ایک ایسی خطرناک قسم ہے کہ جس میں [[آگ]] بڑھنے اور پھولنےپھیلنے کے لئے اپنا ہوائی نظام بنا لیتی ہے۔ ایسا عموما{{دوزبر}} قدرتی طور پر ہوتا ہے، جس کے محرکات عموما{{دوزبر}} جھاڑیوں سے لگنے والی آگ، موسمی حدت کے باعث جنگلوں میں لگنے والی آگ اور [[جنگل کی آگ]] وغیرہ شامل ہیں۔
اس سلسلے میں [[ایشٹیگو کی آگ|ایشٹیگو کا آتشی طوفان]] اور [[ایش بدھواری آگ|ایش بدھوار آتشی طوفان]] آتشی طوفان کی مثال کے لئے خاص طور پر قابل{{زیر}} ذکر ہیں۔ اس کے علاوہ آتشی طوفان جان بوجھ کر بھی پیدا کئیے جاسکتے ہیں، مثال کے طور پر [[آتشی بم|آتشیں بموں]] کی [[فضائی بمباری]] جیسا کہ [[دوسری جنگ عظیم]] کے دوران [[دوسری جنگ عظیم کے دوران درسدن پر بمباری|درسدن]]، [[دوسری جنگ عظیم کے دوران ہمبرگ پر بمباری|ہمبرگ]]، [[دوسری جنگ عظیم کے دوران ٹوکیو پر بمباری|ٹوکیو]] اور [[ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بموں سے حملہ|ہیروشیما پر ایٹم بم]] کا گ{{زیر}}رانا وغیرہ