"پاکستان کے سیاسی وڈیرے (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29:
 
اِن سیاسی قبیلوں کی جڑوں کو کھوجتے ہوئے عقیل عباس [[بر صغیر]] کی تاریخ میں صدیوں تک پیچھے چلے جاتے ہیں اور بعض اوقات نئے برگ و بار کی رونمائی کےلیے انہیں کئی ذیلی قبیلوں اور شاخ در شاخ پھیلے ہوئے کنبوں کو بھی احاطہء تحریر میں لانا پڑتا ہے، لیکن یہ سارا کام انتہائی محنت اور دیانتداری سے کیا گیا ہے۔ تحقیق کے اخلاقی اصولوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہر باب کے آخر میں مآخذ کا تفصیلی حوالہ دیا گیا ہے اور کتاب میں شامل تمام حوالہ جات کو جمع کیا جائے تو اُن کی تعداد ہزاروں تک پہنچتی ہے<ref>http://www.bbc.com/urdu/entertainment/story/2008/01/080112_aqeel_book_as.shtml</ref>۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[عقیل عباس جعفری]]
 
== حوالہ جات ==