"اسہال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 72 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q40878 پر موجود ہیں
Created article
سطر 1:
{{Infobox symptom
{{Infobox_Disease |
Name = اسہال (دست)|
Image = Multiple rotavirus = |particles.jpg
| Caption = [[روٹا وائرس]] کا ایک الیکٹران مائکروگراف، بچوں میں اسہال سے اسپتال میں داخلہ کے تقریبا 40٪ معاملے پانچ سال سے کم عمر کے ہوتے ہیں۔<ref name=WHO2010a/>
Caption = |
DiseasesDB = 3742 |
ICD10 =  {{ICD10|A|09||a|00}},  {{ICD10|K|59|1|k|55}} |
ICD9 =  {{ICD9|787.91}} |
ICDO = |
OMIM = |
MedlinePlus = |003126
eMedicineSubj = ped |
eMedicineTopic = 583 |
MeshID = D003967 |
}}
<!-- Definition and Characteristics -->
اسہال یا دست (diarrhea) سے مراد ایک ایسے [[مرض]] کی ہوتی ہے کہ جس میں [[آنتوں]] سے فضلہ یا براز (feces) بار بار یا زیادہ آتا ہے اور یہ براز عام طور پر اپنی کیفیت میں سیالی یا پتلا ہوتا ہے، اس کی [[امراضیات|امراضیاتی]] وجہ بنیادی طور پر آنتوں میں [[پانی]]، [[غذائی]] مادوں [[برقپاشوں|برقپاشوں (electrolytes)]] کے ناکافی انجذاب کی ہوتی ہے۔ اسہال کو دست یا دستوں کی بیماری بھی کہا جاتا ہے۔ آسان الفاظ میں طبی طور پر اسے یوں بھی کہتے ہیں کہ اگر پتلے فضلے کا اخراج ایک دن میں تین سے زیادہ بار [[عجلت (طب)|عجلت (urgency)]] کے ساتھ ہو رہا ہو تو اسے دست کی کیفیت کہا جاسکتا ہے۔
'''اسہال''' یا '''ڈائریا''' (diarrhoea) ایسی حالت ہے جس میں روز کم سے کم تین بار آنتوں سے پتلا یا سیالی [[فضلہ]] آتا ہے۔<!--<ref name=WHO2013/>  --> یہ اکثر کچھ روز تک رہتا ہے اور مائع کی کمی کے نتیجے میں [[ڈیہائڈریشن]] ہو سکتا ہے۔<!--<ref name=WHO2013/>  --> Signs of ڈیہائڈریشن اکثر جلد کی طبعی لچک میں کمی اور شخصیت میں بدلاؤ کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔<!--<ref name=WHO2013/>  --> اگر یہ زیادہ شدید ہوتا ہے تو یہ [[اخراج پیشاب]] میں کمی، [[پیلاپن|جلد کے رنگ میں کمی]]، [[اختلاج قلب|ردعمل میں کمی]] میں فروغ پا سکتا ہے۔<!--<ref name=WHO2013/>  --> [[دودھ پینے]] والے بچوں کو پتلا لیکن غیرسیالی فضلہ آ سکتا ہے، تاہم یہ معمول کے مطابق ہو سکتا ہے۔<ref name=WHO2013/>
{{Commonscat|Diarrhea}}
 
<!-- Cause and Diagnosis -->
[[زمرہ:طب معدہ و آنت]]
سب سے زیادہ عام وجہ کسی [[وائرس]]، [[بیکٹریا]]، [[طفیلی]]، کی سرایت یا [[ورم معدہ]] (gastroenteritis) سے جانی جانے والی حالت ہو سکتی ہے<!--<ref name=WHO2013/>  --> یہ سرایت اکثر غذا اور پانی سے ہوتی ہے جو فضلہ، یا کسی دیگر متاثر شخص سے براہ راست آلودہ ہوتا ہے۔<!--<ref name=WHO2013/>  --> اسے تین حصوں میں بانٹا جا سکتا ہے: مختصر مدتی آبی اسہال، مختصر مدتی خونی اسہال، اور اگر یہ دو ہفتوں سے زیادہ رہتا ہے تو مبرم اسہال (Persistent diarrhea)۔<!--<ref name=WHO2013/>  --> مختصر مدتی آبی اسہال [[ہیضہ]] (Cholera) کے سرایت کی وجہ ہو سکتا ہے۔<!--<ref name=WHO2013/>  --> اگر خون موجود ہے تو اسے [[پیچس]] (Dysentery) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔<ref name=WHO2013/> متعدد غیر سرایت بھی اسہال کی وجہ بن سکتی ہے بشمول: [[بیش درقیت]] (Hyperthyroidism)، [[لیکٹوز عدم مواقفت]] (Lactose intolerance)، [[مرض سوجن معدہ]]، ادویات کی ایک بڑی تعداد، اور دیگر [[خراش آور معائی علامیہ]] (Irritable bowel syndrome)۔<ref name=CEM2013>{{cite book|last1=Doyle|first1=edited by Basem Abdelmalak, D. John|title=Anesthesia for otolaryngologic surgery|date=2013|publisher=Cambridge University Press|location=Cambridge|isbn=1107018676|pages=282–287}}</ref> زیادہ تر معاملوں میں صحیح وجہ کی تصدیق کے لئے [[اسٹول کلچر]] کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔<ref name=NEJM2014/>
 
<!-- Prevention and Treatment -->
سرایت اسہال سے بچاؤ ہے بہتر [[صفائی]]، صاف[[پینے کا پانی]]، اور [[ہاتھ کی دھلائی]]۔<!--<ref name=WHO2013/>  --> کم سے کم چھ ماہ تک [[ماں کا دودھ پلانے]] ساتھ ہی روٹاوائرس ٹیکہ|روٹاوائرس کے ‏خلاف ٹیکاکاری کی بھی سفارش کی جاتی ہے۔<!--<ref name=WHO2013/>  --> [[دہنی باز آبیدگی علاج|دہنی باز آبیدگی گھول]] (Oral rehydration therapy|Oral rehydration solution-ORS)، جو معمولی مقدار میں نمک اور [[شکر]] کے ساتھ صاف پانی ہے، علاج کا ایک انتخاب ہے۔<!-- <ref name=WHO2013/> --> [[زنک#غذائی ضمیمہ|زنک ٹبلیٹ]] کی بھی سفارش کی جاتی ہے۔<ref name=WHO2013/> اندازہ لگایا گیا ہے کہ ان علاجوں سے گزشتہ 25 سالوں میں 50 ملین بچوں کو بچایا گیا ہے۔<ref name=WHO2010a>{{cite web |url=http://whqlibdoc.who.int/publications/2009/9789241598415_eng.pdf |title=whqlibdoc.who.int |format=PDF |work=[[World Health Organization]]}}</ref> جب کسی شخص کو اسہال ہو جاتا ہے تو غذایت سے بھرپور کھانا کھانا اور بچوں کو دودھ پلانا جاری رکھنے کی سفارش کی جاتی ہے۔<ref name=WHO2013/> اگر بازاری ORS دستیاب نہیں ہے، تو گھر پر بنائے ہوئے گھول کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔<ref name=Prober2012>{{cite book|last1=Prober|first1=edited by Sarah Long, Larry Pickering, Charles G.|title=Principles and practice of pediatric infectious diseases|date=2012|publisher=Elsevier Saunders|location=Edinburgh|isbn=9781455739851|page=96|edition=4th |url=http://books.google.ca/books?id=TN2Gu2Af1BIC&pg=PA96}}</ref> شدید ڈیہائڈریشن والوں کو [[نسوں کے ذریعہ گھول]] کی ضرورت ہو سکتی ہے۔<ref name=WHO2013/> تاہم زیادہ تر معاملوں کو منھ کے ذریعہ گھول سے اچھی طرح منظم کیا جا سکتا ہے۔<ref>{{cite web|author1=ACEP|title=Nation’s Emergency Physicians Announce List of Test and Procedures to Question as Part of Choosing Wisely Campaign|url=http://www.choosingwisely.org/nations-emergency-physicians-announce-list-of-test-and-procedures-to-question-as-part-of-choosing-wisely-campaign/|website=Choosing Wisely|accessdate=18 June 2014}}</ref> [[اینٹی بایوٹک]]، جو شاذ و نادر ہی استعمال ہوتا ہے، کی سفارش کچھ معاملوں میں کی جا سکتی ہے جیسے کسی کو خونی اسہال اور کافی بخار ہو، کسی کو [[سفری اسہال|سفر کے بعد ہونے والا اسہال]]، اور کسی کے فضلہ میں مخصوص بیکٹریا یا طفیلی پیدا ہو جاتے ہیں۔<ref name=NEJM2014/> [[لوپرامائڈ]] (Loperamide) کا استعمال فضلہ کی تعداد کو کم کرنے کے لئے کیا جا سکتا ہے لیکن شدید علالت والوں کے لئے سفارش نہیں کی جاتی ہے۔<ref name=NEJM2014>{{cite journal|last1=DuPont|first1=HL|title=Acute infectious diarrhea in immunocompetent adults.|journal=The New England journal of medicine|date=Apr 17, 2014|volume=370|issue=16|pages=1532–40|pmid=24738670|doi=10.1056/nejmra1301069}}</ref>
 
<!-- Epidemiology and Prognosis -->
اسہال کے تقریبا 1.7 سے 5 معاملے ہر سال ہوتے ہیں۔<ref name=WHO2013/><ref name=CEM2013/> It is most common یہ [[ترقی پذیر ملک]] میں سب سے زیادہ عامل ہیں، جہاں چھوٹے بچوں کو سال میں تین بار اسہال ہوتا ہے۔<ref name=WHO2013/> عالمی پیمانے پر، 2012 کے مطابق، پانچ سے کم عمر میں [[نوزائدہ کی اموات|بچپن میں موت]] کے لئے یہ دوسری سب سے بڑی وجہ ہے (0.76 ملین یا 11٪)۔<ref name=WHO2013/><ref name=CDC2013/> اسہال کی اکثریت بھی [[ناغذایت]] کی عام وجہ ہے اور یہ پانچ سے کم عمر کے پچوں میں عام وجہ ہے۔<ref name=WHO2013>{{cite web|title=Diarrhoeal disease  Fact sheet N°330|url=http://www.who.int/mediacentre/factsheets/fs330/en/|website=World Health Organization|accessdate=18 June 2014|date=April 2013}}</ref> نتیجے میں دیگر طویل مدتی مسائل ہو سکتے ہیں بشمول خراب جسمانی اور ذہنی نشو ونما۔<ref name=CDC2013>{{cite web|title=Global Diarrhea Burden|url=http://www.cdc.gov/healthywater/global/diarrhea-burden.html|website=CDC|accessdate=18 June 2014|date=January 24, 2013}}</ref>
 
==حوالہ جات==
 
<references />