"یاس یگانہ چنگیزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''یاس یگانہ چنگیزی''' [[اردوہندوستان]] زبانسے تعلق رکھنے والے [[اردو]] کے منفردممتاز شاعر گزرے۔ہیں۔

== حالات زندگی ==
مکمل نام مرزا واجد حسین یاس یگانہ چنگیزی لکھنوی ثم عظیم آبادی۔ [[17 اکتوبر]] [[1884ء]] کو [[پٹنہ]] میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم انہوں نے [[مغلپورہ]] کے مدرسے میں حاصل کی اور [[انگریزی]] تعلیم کے لیے [[عظیم آباد]] کے مشہور و معروف محمڈن اینگلو عربک اسکول [[پٹنہ]] سٹی میں داخل ہوئے۔
خدا داد صلاحیت اور فطری ذہانت کے سہارے اسکول کے درجات میں وہ اول آتے اور وظیفے، تمغے اور انعامات پاتے رہے۔ وہیں سے انہیں انہوں نے شاعری کا آغا کیا اور بیتاب عظیم آباد ی سے کے شاگرد ہوئے۔۔ سنہ [[1903ء]] میں [[کلکتہ یونیورسٹی]] سے انٹرنس کا امتحان پاس کیا اور اس کے بعد معاش کی جستجو میں مصروف ہو گئے، جس میں انہیں در در کی خاک چھاننی پڑی۔ چونکہ ان کی شادی لکھنؤ میں ہوئی تھی، اس لیے وہ [[لکھنؤ]] میں جا بسے لیکن وہاں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔اس میں کوئی شبہ نہیں کہ وہ اپنی شاعری میں یگانہ تھے۔ انہوں نے ہمیشہ وہ راہ ترک کر دی جو پہلے سے مستعمل تھی، اس لیے [[لکھنؤ]] اسکول میں آتش کے بعد یگانہ ہی سب سے منفرد شاعر ہیں، جن کی آواز سب سے الگ محسوس ہو تی ہے۔
یاس یگانہ کا کلام ان کے مختلف مجموعوں اور اس زمانے کے رسالوں میں بکھرا ہوا تھا۔ ان اوراقِ لخت لخت کو نام ور محقق مشفق خواجہ نے اکٹھا کر [[2003ء]] میں کلیاتِ یگانہ شائع کی، جس نے یگانہ کی شاعرانہ شخصیت کی بازیافت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

== وفات ==
یگانہ کا انتقال [[4 فروری]] [[1956ء]] کی صبح [[لکھنؤ]] میں ہوا۔
 
== بیرونی روابط ==