"عدسہ (بصریات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: is:Linsa
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
عدسہ (lens) ایک [[بصریات|بصریاتی (optical)]] [[اختراع]] جو کہ اپنی ساخت میں کامل [[محوری تناظر|محوری تناظر (axial symmetry)]] رکھتی ہے اور [[روشنی]] یا نور کی [[سوقیت|سوقیت (transmittance)]] کا موجب بن کر اسکے [[انکسار|تکسر]]، [[تقارب|تقارب (convergence)]] یا [[تباعد|تباعد (divergence)]] کا باعث ہوتی ہے۔
 
[[Image:lens6a.svg|thumb|right|400px|روشنی کے عدسہ سے گزرنے کے بعد نیلا رنگ عدسے کے نزدیک فوکس ہوتا ہے اور لال رنگ ذرا دور.]]