"سویٹزرلینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 58:
|کالنگ_کوڈ = 41
}}
 
سویٹزرلینڈ (جرمن : دی شوایدز, فرانسیسی میں لا سویسے, اور ایثالیایی میں لا سویزےرا ) کہا جاثا ہے.
 
سوئٹزرلینڈ ایک یورپی ملک ہے جو جغرافیائی اعتبار سےایک طرف کوہِ الپس کی خوبصورت وادیوں اور دوسری طرف ایورہ کی اونچی نیچی پہاڑیوںمیں واقع ہے ۔یہ ملک 21 ہزار265 مربع کلو میٹریا 15 ہزار940 مربع میل رقبے پر محیط ہے۔زیادہ تر علاقہ الپس (ALPS) کے خوش منظر پہاڑوں میں گھرا ہے۔ ملک کی مجموعی آبادی 2015ء کو ایک اندازے کے مطابق تقریبا 8 ملین ہے۔ آبادی کا بیشتر حصہ سطح مرتفع پرقائم بڑے شہروں میں سکونت پذیر ہے۔ بین الاقوامی شہرت کے حامل دو شہروں یعنی [[زیورخ]] اور [[جنیوا]] کو ملک کے اقتصادی مراکز کی حیثیت حاصل ہے۔ ملک کا قومی دن ہر سال [[یکم اگست]] کو منایا جاتا ہے جو کہ روائتی طور پر ریاست کے قیام کا دن سمجھا جاتا ہے یعنی سوئس کنفیڈریشن کا قیام یکم اگست 1291ء کو عمل میں آیا چنانچہ یکم اگست ملک کا قومی دن قرار پایا۔ سوئٹزرلینڈ فی کس آمدنی کے لحاظ سے دنیا کے خوشحال ممالک میں شمار کیا جاتاہے۔
 
 
== معیشت ==
مجموعی ملکی پیداوار کے لحاظ سے سوئٹزرلینڈ دنیا کے امیر ترین ممالک میں شمار کیا جاتا ہے۔ [[زیورخ]] اور [[جنیوا]] جیسے بین الاقوامی شہرت کے حامل شہروں کو ملکی معیشت میں نہایت اہم مقام حاصل ہے۔ سوئٹزرلینڈ 20ویں صدی عیسوی کا سب سے بڑا برآمد کنندہ اور 18ویں صدی عیسوی کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ملک رہا ہے۔
 
 
== زبانیں ==
سوئٹزرلینڈ میں جرمن،[[جرمن زبان|جرمن]]، [[فرانسیسی زبان|فرانسیسی]] اور [[اطالوی زبان|اطالوی]] زبانیں رائج ہیں تاہم رومانین بولنے والے بھی کم نہیں۔ اِن مختلف لسانی اور ثقافتی اکائیوں کے باوجود سوئس قوم کے اتحاد کی بڑی وجہ ایک مشترک عظیم الشان تاریخی پس منظر ہے۔
 
 
 
== مساجد پر پابندی ==
تفصیل کے لئے دیکھیں [[سویٹزر لینڈ میں میناروں پر پابندی]]
 
شہر [[برن]] کے قریب ایک مسجد جس کے مینار جو 6 میٹر بلند ہونا تھے، تعمیر کرنے کی اجازت یہ کہہ کر نہیں دی گئی کہ [[مینار]] سیاسی اسلام کی علامت ہونگے اور اس لئے [[Secular|سیکولر]] معاشرے میں اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اب ایک جماعت نے تحریک شروع کی ہے کہ مساجد کے میناروں پر مستقل پابندی لگا دی جائے۔<ref> تاہم آئینی طور پر مذہبی آزادی بنیادی حق ہونے کی وجہ سے یہ نقطہ اپنایا گیا کہ اسلام کی کسی کتاب میں مینار کا مسجد کے ساتھ ہونے کا ذکر نہیں ہے اور دراصل یہ ثقافتی معاملہ ہے-
[http://www.todayszaman.com/tz-web/detaylar.do?load=detay&link=112534 زمان، 7 جون 2007ء] Switzerland mulls banning minarets
</ref>