"ابن سعد بغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ابن سعد بغدادی''' محدث اور [[مؤرخ]] تھے اور ان کی [[تاریخ]] کی کتاب معروف ہے۔
ابن سعد کے نام سے دو شخصیات گزری ہیں
 
پہلی شخصیت
 
پیدائش؛ 764ء
وفات؛ 845ء
 
محدث اور مورخ۔ پورا نام ابوعبداللہ بن سعد۔ مشہور مورخ [[واقدی]] کا شاگرد تھا۔ بصرے میں پیدا ہوا۔ لیکن سکونت بغداد میں اختیار کی ۔ اپنی تالیف [[کتاب الطبقات]] (طبقات ابن اسعد) کی وجہ سے مشہور ہوا۔ اس کتاب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہد سے لے کر مولف کے زمانے تک کی اہم شخصیات کے تذکرے ہیں اور اس سے ہر نئے آنے کے مورخین نے استفادہ کیا۔
 
دوسری شخصیت
 
ایک اور شخصیت بھی [[ابن سعد اندلسی|ابن سعد]] کے نام سے معروف ہے۔
ان کا نام “ابو بکر محمد بن سعد بن زکریا بن عبد اللہ بن سعد الاندلسی” ہے، پانچویں صدی ہجری میں اندلس کے شہر دانیہ کے عالم طبیب تھے، ان کی وفات 516 ہجری کے بعد کا کوئی سال بتایا جاتا ہے، ابن الابار نے “التکملہ” میں ان کی ایک تصنیف “التذکرہ” کا تذکرہ کیا ہے جو “التذکرہ السعدیہ” کے نام سے مشہور ہے.
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:784ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:نویں صدی کی عرب شخصیات]]